سپریم کورٹ کے غیرت مند ججوں دیکھوں کیسے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور تم نے امریکہ کا ساتھ دینے کے لئے آدھی رات کو عدالتیں کھول کے خود کو غداروں کی صف میں کھڑا کر دیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کوئی ہے عمران خان کی طرح مرد مجاہد جو اس طرح جواب دے سکے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر پاکستان کی طرف سے اوہ یاد آیا اب ہم بھکاری بن چکے۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور