اسلام اباد میں حکومت کی ناک کے نیچے چودہ نومولو�� جل کر کوئلہ بن جاتے ہیں۔ متعلقہ وزیر استعفی دینا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم منع کر دیتے ہیں۔ صرف سیکرٹری کو دو مہینے کی چھٹی تنخواہ سمیت بھیج دیا جاتا ہے۔ یہ ہے آج کے پاکستان کی کہانی۔
آج میں نے دیکھا، انہوں نے لکھا قاسم گولڈسمتھ۔ ان بچوں کو اپنے نانا کے نام کی ضرورت نہیں ہے، ان کا باپ بہت عظیم انسان ہے۔ نانا کا نام وہ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نہ ہو۔ نورین خان
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے، کل عمران خان نے بھی خود اِس بات کی تصدیق کردی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا ہو سوائے اِس بے حس، بے شرم نظام کے۔ سپریم کورٹ کا آرڈر روند ڈالا گیا۔
دوستو !
عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس کے بعد
قیادت کی ٹھکائ کا وقت ہوا چاہتا ہے،
سہیل آفریدی سمیت ساری قیادت اب روزانہ کی بنیاد پر سٹریٹ موومنٹ کے لیے سڑکوں پر نظر نہ آئ تو پھر پورے زور سے کتا مار مہم شروع کی جاۓ گی ۔۔۔
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
پٹواریوں جتنی تمہاری اور تمہارے آباؤ اجداد کی گذر چکی ہے اور جتنی باقی ہے اس سب پر لکھ لکھ لعنت
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣
میں ایک ریسرچ پیپر لکھ رہا ہوں کہ کس طرح آپ AI کے ذریعے اپنی FIR لکھ سکتے ہیں تاکہ اس میں کوئی دو نمبری نہ ہو ہم یہ باتیں کر رہے ہیں لیکن جب میں سوشل میڈیا کھولتا ہوں تو ایک بیوقوف آدمی سو سال پرانی باتیں کر رہا ہوتا ہے ! ذورین نظامانی ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ د��ے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
جس طرح سستی روٹی اور وہ پانی شہباز شریف کے گلے پڑا تھا اسی طرح ستھرا پنجاب کی کرپشن مریم نواز کے گلے پڑنے جا رہی ہے، ساڑھے 7 کروڑ ٹرانسفرز کیلئے رکھا گیا، یہ مریم نواز کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوا یا مریم اورنگزیب کے اکاونٹ میں ہوا، قاضی احمد اکبر خان