By🩸Lahori and in my🩸Lahore. Sometimes I want to treat people how they treat others Bt I dnt bcz It’s out of my character.I am not perfect, but I am unique.
باب المندب کو ایرانی پراکسی خوثیوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد عرب سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہے
یاد رہے مکہ معائدے کے حوالے سے آج پاکستانی قیادت ریاض پہنچی ہوئی ہے
1. CV X-Ray Analyzer
ChatGPT میں یہ پرامپٹ پیسٹ کریں:
> "آپ [industry] میں 15 سالہ بھرتی کے تجربے رکھنے والے ایک سینئر HR پروفیشنل ہیں۔ میری CV کا اس طرح تجزیہ کریں جیسے آپ کسی حقیقی امیدوار کی اسکریننگ کر رہے ہوں۔ مجھے بتائیں:
(1) کون سے سیکشنز دیکھتے ہی آپ مجھے مسترد کر دیں گے،
(2) کون سی کامیابیاں بہت کمزور ہیں اور انہیں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے،
(3) وہ ایک چیز کیا ہے جس کی وجہ سے پہلے 10 سیکنڈ میں مجھے مسترد کر دیا جائے گا۔
بے باک ہو کر بتائیں۔ نرمی سے بات نہ کریں۔"
اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
﴿سورۃ الاسراء، ۳۶﴾
اپنی بیٹی کو یہ 6 باتیں آج ہی بتا دیں ....
دنیا باہر اس کا امتحان لے گی۔
اور اس امتحان میں رزلٹ نہیں، عزت اور زندگی کا سوال ہو گا۔
صرف محبت کافی نہیں ہے۔
انہیں عملی طور پر یہ 6 اصول سکھانا ہوں گے 👇
**1. رات کسی کے گھر نہ رکیں**
"پارٹی ہے، گھر ہی سو جاتے ہیں"
نہیں۔
اپنی بیٹی کا گھر ہی اس کی سب سے محفوظ جگہ ہے۔
**2. انجان کے ساتھ گاڑی میں نہ بیٹھیں**
چاہے وہ کتنا ہی "اچھا" کیوں نہ لگے۔
چاہے وہ دوست کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔
Rule سیدھا ہے:
جانتے نہیں = ساتھ نہیں۔
**3. اپنا گلاس نظر سے اوجھل نہ ہونے دیں**
اگر پانی کا گلاس، جوس یا کافی چھوڑ کر اٹھیں...
واپس آ کر نیا لیں۔
چھوڑا ہوا کبھی دوبارہ نہ پئیں۔
**4. مردوں سے تحفے ہوشیاری سے لیں**
ہر مفت چیز مہنگی پڑتی ہے۔
تحفہ، مدد، تعریف... ہر چیز کے پیچھے نیت دیکھیں۔
"Carelessly" قبول کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔
**5. ہر کمزور شخص مدد کا مستحق نہیں**
کچھ لوگ "بیچارہ" بن کر قریب آتے ہیں۔
ہمدردی اچھی ہے، لیکن اندھا اعتماد خطرناک ہے۔
پہلے سوچیں، پھر مدد کریں۔
**6. برے لوگوں کے حلقے میں شامل نہ ہوں**
اگر آپ کی دوست غلط سنگت میں ہے...
تو اسے بچانے کے چکر میں خود نہ ڈوب جائیں۔
Circle بدلنا پڑے تو بدل لیں۔ عزت پہلے ہے۔
---
بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں۔
بس انہیں دنیا کے اصول پہلے سے بتا دیں۔
🚨🇹🇷🇵🇰🇸🇦 Saudi Arabia Foreign Minister Faisal Bin Farhan Say We Dont Depend On USA🇺🇲 Security More We Changed Airbases Control To Turkiye and Pakistan Recently We Join Makkah 🕋 Defence Pact..
#GoogleInPakistan
Congratulations to the people and Government of Pakistan🇵🇰 on the 79th Independence Day. It was a proud moment for our Chargé d'Affaires, Mrs. Anne Matter, to join the flag-hoisting ceremony on #14thAugust in Islamabad. 🇨🇭🤝🇵🇰
Happy Independence Day🇵🇰!
As a Pakistani Hindu, I proudly represent the white in our national flag, My Pakistan is not only the green I salute, it is also the white I represent. The white reminds us that this land belongs to all its citizens, regardless of faith.
I may worship differently, pray differently, and celebrate different festivals but my love for Pakistan is no less.
I am a daughter of Pakistan. This is my homeland. This is my flag and this is my identity. I want to see a Pakistan where every colour of this flag is respected, protected, and allowed to shine with dignity.
And whenever our flag flies, I hope the green reminds us of our strength, while the white reminds us of our promise.
Pakistan is home to all of us.
No one should have to prove that they belong.
PAKISTAN ZINDABAAD! 🇵🇰 🤍💚
#IndependenceDay
#Pakistan