جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے باجوڑ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ میں نے وہ دل سوز منظر اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں ۔ یقینا ایک المناک سانحہ تھا ۔ حق غریق رحمت فرمائے اور سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ یہ واقعہ ملک میں امن کے دعوے پر سیاہ کلنک تھا اور رہے گا ۔
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں فائرنگ چار مسافر شہید سات زخمی۔
ژوب سے کراچی جانے والی کار پر فائرنگ دو خواتین شہید۔
کوئٹہ سے مستونگ جانے والے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر مستونگ کے قریب فائرنگ محافظ سمیت شہید۔
ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری فائرنگ سے زخمی۔
آٹھ کے قریب چھوٹی گاڑیوں سے مسافروں کو اتار کر گاڑیاں چھین لی گئی۔
یہ صرف آج اور کل کے وہ واقعات ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آئے ہیں،نہ جانے اور کتنے ایسے واقعات ہوں گے جو منظر عام پر آ نہ سکے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع #قائدانقلاب_مولانا #سرحد_یا_سیاست #ڈالر_کی_جنگ #ہائبرڈ_راج_نامنظور #لشکر_نہیں_امن #چوکیدار_وڑگیا