عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز سے ڈائریکٹ 97.19 ڈالرز گی بیرل پہ آ گئی۔
تقریبا 6 ڈالر فی بیرل سستا ہوچکا ہے تیل۔۔۔۔ہماری حکومت میں رتی برابر بھی شرم ہے احساس ہے تو فوری قیمیتیں کم کرنے کا اعلان کرے۔۔۔بس کردو ظلم ۔
#Pakistanis#foryou#news@pmln_org@MaryamNSharif
@fawadchaudhry پی ٹی آئی سے زیادہ تو شاید کوئی بھی اتنا انتہا پسند نہی نکلا تھا جس کے آپ حامی و شامی رہے تھے اور پھر بھاگتے پھرتے تھے گدھوں کی طرح
میں لبیک کی طرز سیاست کی حمایت نہی کرتا مگر ان سے زیادہ آپ جیسے سیاسیوں نے تشدد کیا ھوا ھے میرے ملک پاکستان پہ
حدا کرے میری ارض پاک پہ اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ھو
رب کریم!!! ستائیسویں رات 14 اگست 1947 کو تیرے نام سے معرض وجود میں آنے والا یہ عظیم ملک
اس کی اندرونی و بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرما
#پاکستان_ہماری_پہچان#AzadiMubarak#آزادی_ابھی_ادھوری_ہے
کیسے اسلام دشمنوں سے پالا پڑا ھے آج تک کوئی کام اتنی برق رفتاری سے نہیں کیا گی�� جیسے اسلام کی سرزمین پہ ایک مسجد کو شہید کیا گیا
#MadniMasjid #Islamabad #CDA #Mosque #masjid
@MIshaqDar50 آپ کے دو ٹوک اور واضح موقف کا قوم کا صاف و شفاف پتا چل گیا ھے اب کسی وضاحت کی ضرورت نہی ھے جب آپ اس کی سزا کو صحیح اور حق سمجھتے ہیں تو آپ پھر ڈآکٹر عافیہ پہ تمام جھوٹے امریکی الزامات بھی قبول کر رھے ھیں تو خاک اس کی رہائی کروآئیں گے قوم کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں
پیپلزپارٹی کا بدمعاش عبدالقادر مندوخیل کھلم کھلا بدمعاشی دکھا رہا ہے اور اس نے ہزاروں ووٹ ضائع کر دیے ہیں
۔۔
اگر کسی طریقے سے یہ جیت بھی جاتا ہے تو اس حلقے کا الیکشن کالعدم ہونا چاہیے اور اسے نااہل کیا جانا چاہیے۔
@ECP_Pakistan@PTIofficial
دھاندلی کے نتائج آنے شروع
کراچی سے JUIکے امیدوارجب خوداپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو انکا ووٹ پہلے ہی سے کسی اورکو ڈلا ہوا تھا
دوسری طرف پریزائیڈنگ آفیسر 11 بجے تک PPPکے گبول صاحب کے مہمان بنے بیٹھا تھا اسکے بعد کھل کر ٹھپے پہ ٹھپہ مارکر سرعام باکسز بھرےگئے
#Election2024pakistan
اللہ پاکستان کو ایسے شعبدہ بازوں سے محفوظ رکھے
عوام کو بھی انکھیں کھول کر ہوش و حواس میں رہ کر ووٹ ڈالنا چاہیے تاکہ کوئی لوٹ مار کرنے والا یا شعبدہ بازیاں دکھانے والا دوبارہ نہ سر چڑھ جائے
ہم تو زندگی تو کاٹ رہے ہیں اصل زندگی تو پاکستان میں نام نہاد پیروں کی اولادیں جی رہی ہیں۔ جو ایک طرف یورپ امریکہ میں شاہانہ طرز زندگی گزارتے ہیں اور دوسری طرف پاکستان میں آکر معصوم لوگوں کو بیوقوف بھی بنا لیتے ہیں جیتی جاگتی مثال سیدہ ماہا بخاری جو ایک طرف امریکہ میں طرز زندگی دیکھیے مکمل مغربی لباس جبکہ پاکستان میں آکر اپنا تعلق سیدہ اور بخاری سے کرواتی ہے اور اس محترمہ کو ووٹ ضرور دیجئے گا کیونکہ اتنی سردی میں امریکہ سے ایک مہینہ ٹائم نکال کے آی ہے
مخترمہ کی اچھی خاصی لمبی کلپ بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔ @Rohshan_Din@AhmadFarhadReal@KhUsamaIqbal
باربارگرفتارنہ کیاجاتا،جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتاتوپاکستان کامقام اونچاہوتا،نوازشریف
مجھے نہ نکالاجاتا توہمارے سبزپاسپورٹ کی عزت ہوتی ملک ترقی کےعروج پرہوتا،نوازشریف
#ARYNews
یہ پھول اگر ام�� مسلمہ میں سے نہ ہوتے تو درجنوں حقوق انسانیت کی تنظیموں کو درد ہوتا
انسانیت کا درد بھی جاگتا
عالمی ادارے فوری نوٹس بھی لیتے
مجرموں کو سزائیں بھی ہوتیں
مگر
یہ مسلمانوں کے پھول ہیں