پاکستان کا مستقبل
میان محمد نواز شریف
پہلی اور آخری امید
میاں محمد نواز شریف
تاریخ گواہ ھے
پاکستان کا چپہ چپہ گواہ ھے
ھر بچہ،بوڑھا،جوان
ھر ماں ، بہن،بیٹی گواہ ھے
کشمیر ، بلتستان ، ھر صوبہ گواہ ھے
کہ پاکستان کا حقیقی ھمدرد صرف نواز شریف ھے
@MaryamNSharif@RashidNasrulah
مخالف کو چراغ بجھانے کا غرور ہے لیکن
ہم بھی طلوع سحر کا ہنر رکھتے ہیں
راستوں کا ڈر ہو ، نا ہی فاصلوں کی ہو فکر
یوں ہی چلتا جائے ، ہر پل حوصلوں کا یہ سفر🐅
#ورکر_کو_سلام
ن لیگ کی لیڈر شپ کب جاگے
ورکر خاموش ھو گیے تو؟؟؟
تحریک انصاف نے کرونا جیسی مہلک بیماری کو بھی نا بخشا۔ کل انٹرویو کے دوران ترجمان وزیر اعظم @Fahdhusain صاحب نے بتایا کہ کرونا کے اثرات کی وجہ سے شہباز شریف کچھ کمزور ہوئے لیکن تحریک انصاف کے جعلی پراپیگنڈا سیل نے اس پر بھی جعلسازی شروع کردی
ویسے تو تحریک انصاف کے پاس جعلسازی کے علاوہ اپنی ڈوبتی سیاست بچانے کے لئے کوئی اور طریقہ نہیں بچا لیکن پھر بھی اگر کچھ شرم کرنی ہے تو براہ مہربانی کرونا کی وبا کو اپنے جعلی پراپیگنڈا کیلئے استعمال نا کریں
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو دی گئی دستاویزات میں 31 کروڑ روپے کی رقم ظاہر نہیں کی، تحریک انصاف کو یورپی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے علاوہ مختلف ممالک سے فنڈ موصول ہوئے
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
14 نومبر 2014 کو الیکشن کمیشن میں یہ کیس دائر کیا گیا تھا جس کی 8 سالہ طویل سماعت میں پی ٹی آئی نے 30 مرتبہ التوا مانگا اور پی ٹی آئی نے 6 مرتبہ کیس کے ناقابل سماعت ہونے یا الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے باہر ہونے کی درخواستیں دائر کیں
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
پی ٹی آئی نے گوشواروں میں ایم سی بی، بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر کے اکاؤنٹس کو ظاہر نہیں کیا جب کہ اسٹیٹ بینک ڈیٹا کے مطابق پی ٹی آئی کے پاکستان میں 26 بینک اکاؤنٹس ہیں۔
#فارن_فنڈڈ_عمران
وزیر مملکت مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ 8 سال میں ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہوا؟