جب تک ہم اپنے مسائل، کمزوریوں، کوتاہیوں سے یہ کہہ کر جان چھڑاتے رہینگے کہ یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے اور دنیاوی اسباب کی طرف توجہ نہیں دینگے، ہمارے مسائل حل نہیں ہونگے
دین پر ضرور عمل کریں لیکن دنیاوی مسائل صرف اس سے حل نہیں ہونگے۔ اس کیلئے ہمیں دنیاوی اسباب بہم کرنے ہونگے
اگر پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کسی دفاعی معاہدے پر بات چیت کررہے ہیں تو انہیں اسکا باقائدہ اعلان اور دستخط میں جلدی کرنی ہوگی۔ اس ممکنہ اتحاد کے اثر کو کم کرنے کیلئے کچھ دوسرے اتحادوں کی سازش بھی شروع ہو چکی ہے
تِرے مِرے مِلاپ پر وہ دشمنوں کی سازشیں
وہ سانپ رینگتے ہوئے چنبیلیوں کی اوٹ میں
میسی اٹھارہ سال کی عمر میں پہلی دفعہ متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے میکسیکو کے خلاف میدان میں اترا
اور ایسا کھیل پیش کیا کے پھر دوبارہ میدان سے باہر نہیں گیا❤️
دنیا کو حیران کردیا
اور ہر طرف میسی میسی ہوگیا 😊
خود کو سیاست سے ذرا دور کیجئے اور یہی قیمتی وقت اپنے خاندان،والدین،بیوی بچوں کےساتھ گذاریں،سیاست کو اتنا ھی سر پر سوار کریں جتنا آپ کی پسندیدہ جماعت آپ کو گردانتی ھو۔
@wahreh1 Aslam o Alikum wahreh bhai, i hope every thing is ok with you. I noticed that you just retweets these days. I know you must be very busy but please write few tweets every day. Your own tweets are always have a quality and good informations.
اس کو کہتے ھیں انقلاب
کے پی میں عوام کی حالت تباہ کن،صوبہ تباہ و برباد،سرکاری ادارے تباہ،ھسپتال تباہ،تعلیمی ادارے تباہ،لیکن سہیل آفریدی نے اپنا صوابدیدی فنڈ پچاس کروڑ سے چار ارب 40 کروڑ روپے کرلیا۔یہ ھے حقیقی تبدیلی۔
اساتذہ نے سکول ڈیوٹی کیساتھ ساتھ ٹیوشن سنٹرز کھولے۔
ڈاکٹرز نے ہسپتال ڈیوٹی کیساتھ ساتھ کلینک کھولے
اینکتوروں نے ٹاک شوز کیساتھ ساتھ وی لاگز کی دکانیں کھولیں۔
سارے ہی”گاہکوں “ کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ لیجانے کے جتن کر رہے۔
@clickonnadeem@MNasAwan555 نہی ندیم بھائی، امریکی کام چور اور نکمے لوگ ہیں۔ اتنی محنت نہی کرتے۔ بس اللہ توکل ہی بیٹھے ہوتے ہیں کہ کوئی کیل خودکشی کرے ارو انکا کام چلے۔۔۔
بیٹے کو زیادہ اخلاقیات سکھانے کی ضرورت ہے، اس کو gender equality and mutual respect کی تعلیم دینے کی ضرورت ہے ۔۔ بیٹی کو بہت زیادہ اعتماد دینے کی ضرورت ہے اتنی کہ وہ آپ کو اپنا سب سے زیادہ خیر خواہ اور دوست سمجھے ۔۔۔
اگر پاکستان میں ایسا کر دیا جائے تو یہ والدین کے لئے ایک نعمت مترقبہ ہوگی۔ والدین کو سہولت ملے گی۔ بچے اپنے میرٹ کے مطابق جا سکیں گے۔
شہباز شریف صاحب کے دور حکومت میں جن بچوں کے میٹرک میں 60 فی صد سے زائد نمبر آتے تھے۔ بورڈ سے ڈیٹا لے کر PEEf سکالر شپ والے خود فارم بھیج دیتے تھے ۔ تو سسٹم تو موجود بس اس کو ،یونیورسٹیز کے ساتھ synchronized کرنے کی ضرورت
ویسے اساتذہ نے مجھ سے کرنا ڈس ایگری لیکن ایک حقیقت ہے کہ رانا سکندر جیسا منسٹر ان کو ملنا کوئی نہیں۔ نہ بچوں کو ۔ نہ ہی اساتذہ کو۔ وہ اساتذہ ، کام کرنے والے اساتذہ کو جس طرح سراہتے۔
ایماندار اساتذہ اور آفیسران کو جو ریسپکٹ دیتے وہ اپنی مثال ہے۔ اساتذہ کے مسائل کی وجہ منسٹر صاحب نہیں ہے جو ہیں وہ میں لکھ نہیں سکتی کیونکہ لکھ دیا مجھے پڑے گی ڈانٹ بہت اور اس کا نتیجہ برا نکلے گا میرے لئے۔
ماضی میں سیاسی تلخیاں بھی تھیں لیکن تہذیب اور رکھ رکھاو کا رویہ پھر بھی موجود تھا جسے عمران خان نے جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیا اور اس کی جگہ نفرت اور بد تمیزی کو پروان چڑھایا جس نے ردعمل میں دوسری جماعتوں کو بھی لپیٹ میں لیا۔
https://t.co/ZwcHCNnTBA