"اس وقت بلوچستان پر پنجاب کا قبضہ ہے" پرویز ہودبھائی کی زبانی آنکھو دیکھا حال سُنیں:
ایسے حالات میں بلوچ یکجہتی کمیٹی #BYC ایک سیاسی راستہ نکالنے کی امید بنی تھی، ڈفرز نے اس کا بھی گلہ دبایا ہوا ہے 🥲
Israeli Minister Itamar Ben-Gvir at a Palestinian village in the occupied West Bank:
Every home here belongs to us.
We are the owners of this house.
Remember that your home will be mine.
اسلام آباد میں دستاویزات نہ ہونے پر گرفتار ہونے والی افغان گلوکارہ اسما وصال کی بہن نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ افغانستان بھیجنے سے ان کی بہن کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے، جس کا اظہار اسما وصال خود دو سال قبل انڈپینڈنٹ اردو کو دیے انٹرویو میں کر چکی ہیں۔
Rabbi Dov Lior, one of the most prominent and influential rabbis in Israel: "...There was never peace with these savages... This land belongs only to the People of Israel. All of Gaza, all of Lebanon, should be cleansed of the camel riders."
کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے سے پہلے بڑے بھائی رفیق کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا، ان کے بیٹے کو لے گئے، کہا گیا الیکشن نہ لڑیں، بیان دیا تو تین چار دن بعد بھتیجوں کو چھوڑ دیا۔ میاں محمد شفیق آرائیں، سابق ایم این اے
نوٹ: لودھراں میں جہانگیر ترین والا حلقہ
میں عمران خان کو کہوں گا 8ہزار دن بھی جیل میں گزار لے لیکن سعودی عرب سے سفارشی لیٹر منگوا کر نہ بھانگنا کبھی یہ خان سے NRO مانگ رہے وہ اب انکو نہیں دے رہا
BREAKING:
🇮🇱 The BBC compiled evidence that Israel has been deliberately sniping children in the head & chest.
Over 60% of murdered children revealed this pattern of injury.
مفتاح اسماعیل 🔥🔥🔥
الیکشن سے پہلے ہمیں آئیڈیا تھا کہ عمران خان الیکشن جیتے گا ۔ مجھے یقین تھا کہ بلے کا نشان نہ دینے والے گھٹیا جج کے گھٹیا ترین فیصلے کے بعد بھی خان کم از کم کراچی میں 15 سیٹیں جیت جائیں گے لیکن انہوں نے 21 سیٹیں جیتی ہیں اور MQM دوسرے نمبر پر بھی نہی تھی۔۔ 8 فروری کو جب ووٹ ڈالنے گیا تو وہ انقلاب کا دن تھا سب نوجوان 18 سے 34 سال کے کھڑے تھے اور سب خان کے ووٹر تھے۔
پنجاب میں 18 سے 34 سال کی عمر کے 70 فیصد لوگوں نے خان کو ووٹ دیا اگلے 5 سال بعد بھی یہ لوگ وہیں کھڑے ہونگے بلکہ 13 سال والے 18 کے ہوچکے ہوں گے وہ بھی خان کے ووٹر ہیں۔خان صاحب ہر age گروپ ،ہر شہر دیہات میں جیت رہا ہے۔
آپ نے سیاست اور اس معاشرے کے زندہ ہونے کی لاج رکھ لی۔ آپ ہماری ماں ہیں، ہمارے لیے محترم اور مزاحمت کی علامت ہیں، سینیٹر مشتاق
بیٹا بھی تو نڈر ہے، ریحانہ ڈار کا جواب