Proud to be ummati
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
Play role now time politics
Focus on Pakistan
Like sahaft
Now chef 🙂
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
تحریک انصاف کے 90 MPAs میں صرف عبدالغنی سڑکوں پر ہے جس کو کوئی وزارت نہیں دی تھی
باقیوں نے وزیر اعلی بننے کے لیے اسد قیصر کے ساتھ CVs جمع کیے ہیں کسی غدار کو معاف نہیں کیا جائے گا
🚨 پاکستانی انٹیلی جنس کمیونٹی کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ افغانستان پر پاکستان سے کیے گئے ”ڈرون حملے“ دراصل امریکی ڈرون تھے، جنہیں امریکی سینٹرل کمانڈ کنٹرول کر رہا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو افغانستان کے خلاف اپنی فضائی حدود سے ڈرون استعمال کرنے کی اجازت دی۔
ایرانی لڑکی کا چونکا دینے والا انکشاف ۔ ایران میں جنگ کے باوجود ہمارا پیٹرول پندرہ روپے فی لیٹر ہے۔ تم لوگ اسے پاکستان لے جا کر چار سو پچاس سے پانچ سو روپے میں بیچتے ہو۔ یہ تمہارے اپنے حکمران ہیں جو تم سے مہنگا پیٹرول خریدوا رہے ہیں۔ جاگو اور اپنے لیڈروں سے پوچھو کہ سبسڈی والا ایرانی پیٹرول کہاں جاتا ہے، تم کیوں مہنگا خرید رہے ہو؟
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
3 لاکھ روپے کا زرعی قرض ادا نہ کرنے پر 80 سالہ بزرگ کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر لیا گیا، مگر اربوں روپے کے قرضے ہڑپ کرنے والے بااثر ڈیفالٹرز آج بھی آزاد ہیں۔ غریب کے لیے ہتھکڑی، بااثر کے لیے ریلیف...💔