صرف نماز روزہ، حج اور زکوۃ ہی دین نہیں ہیں ۔ بلکہ مملکت کا قانون بھی دین ہے۔ دین کو قائم کرنے کا مطلب صرف نماز ہی قائم کرنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا قانون اور نظام شریعت قائم کرنا بھی ہے۔
تفہیم القرآن
ترے علم و محبت کی نہیں ہے انتہا کوئی
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر ساز فطرت میں نوا کوئی
علم سےایمان بڑھتا ہے اور ایمان سے عمل دُرست ہوتا ہے اسلئے جتنا ہو سکے ہر حال میں علم حاصل کریں تاکہ عمل بہتر ہو
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
Lion is killer, predator, cannibal, yet becomes the king of the jungle,Still calls himself the Messiah.Innocent creatures escape from his wrath and live their lives in fear and respect him as their king. Humans also consider him as the king of the jungle.This is called #power۔
خدا گواہ ہے کہ دہر میں اجالا محمدعربیﷺ سےہے،کائنات کی رونق محمدعربیﷺ ہیں،چمن حیات میں انہی کی محبت سے بہار ہے وہی ہر کلمہ گو کی محبتوں کا مرکز اور محور ہے انہی سے ہر مسلمان کو امیدیں ہیں، توقعات ہیں، محبتیں ہیں
#صلوا_على_النبي#صلى_الله_عليه_وسلم#يوم_الجـمعـة
If said with smile 😊 hate becomes love 🤠
This is why @KapilMishra_IND is free today!
Just smile and do riots you will not come under hate speech
Logic will do suicide today with smiling ☺️
#HighCourts#HateSpeech
@SumayyaShaikhA1 @Sanaullah7712 @AamirSuhail_ @jaziyakhanam @Nikhat71130479@Fan_of_Ulama @AnsariAafreen7 جن پرندوں پہ طاری ہے خاموشیاں
وہ بہاروں کے نغموں کو پھر گائیںگے
اجڑا اجڑا یہ گلشن ویران اگر
اپنا گُلشن ہم پھر مهکائینگے
کتنی راحت عزاجی میلنگے اُنھیں
جو ثمر صبر کا ایک دن پائینگے
شمع بن کے اندھیروں سے ٹکرائیںگے
ظلمتِ شب کو ہم چیر کر جائینگے
جن پرندوں پہ طاری ہے خاموشیاں
وہ بہاروں کے نغموں کو پھر گائیںگے
اجڑا اجڑا یہ گلشن ویران اگر
اپنا گُلشن ہم پھر مهکائینگے
کتنی راحت عزاجی میلنگے اُنھیں
جو ثمر صبر کا ایک دن پائینگے
شمع بن کے اندھیروں سے ٹکرائیںگے
ظلمتِ شب کو ہم چیر کر جائینگے
شمع بن کے اندھیروں سے ٹکرائیںگے
ظلمتِ شب کو ہم چیر کر جائینگے
ہم نہیں ہیں ستارے جو ڈوبے گر
ڈوب کر ہی مگر وہ سحر لائینگے
جن عقابوں نے جاکے اُڑنیں بھری
ایک دن اپنے منزل کو وہ پائینگے
پھول مُرجھا گئے ہیں چمن میں اگر
ایک دن دیکھنا پھر وہ مسکائینگے
بـــہت جــلد اُکتــا جــانے اور بہت جــلد متــاثر ہــونے کی عـــادت تــرک کــر دیـں...!
آپ بــہت سـی پــریشــانیوں ســے بچ جــائیں گے إن شاء الله ...!
☺😊💖
#HappyMorning#TodayMotivation
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم ... حق بات پر یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے
فیض احمد فیض
تمہاری شکست کے دو ہی اسباب ہیں.....
آپس میں اختلاف اور نیت میں فتور.....
تم جب بھی آپس میں لڑے تمہاری ہوا اکھڑ گئی....
جب بھی تمہاری نیتیں بگڑ یں اور دلوں میں دنیا کی محبت نے آخرت کی جگہ لے لی...
تو تم تائید ربانی کے حصول میں پیچھے رہ گئے...
🌿 امام حسن البنا شہید رحمہ الله
Muslamano me paida Phir koi sher e khuda Kar de,
Mere mabood phir ham me koi khawala si dukhtar de.
Bahaut batıl ne yarab ab jahāñ me sar uthaya hai
Ise ek martab Phir haq ke aage sar nigoh Kar de.
Koi Faruq paida kar koi usman paida kar
Ilahi phir Salahuddin sa insan paida kar
Developed and materially rich countries of the world commit the most atrocities on women and pretend to celebrate International women's day to hide their atrocities.
#InternationalWomensDay#InternationalWomensDay2022