We are making high quality Damascus products Example : Dagger : knives:Axe: Swords:rings:Maceball:Marshallart and Hunting tools And many more make are you want
عمران خان نے 1997 میں پارٹی کی بنیاد رکھی میرے والد کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی, عمران خان ہمارے گھر آئے تھے، میں چھوٹا 14 سال کا تھا عمران خان صاحب کو میں نے تب کہا تھا میں جب بھی الیکشن لڑوں گا اپ کی جماعت کے ٹکٹ پر لڑوں گا, زین قریشی
الجزیرہ نے بھی پاکستان کے الیکشن میں کی گئی تاریخی دھاندلی کا پردہ فاش کر دیا
ساتھ ہی فارم 45 اور 47 کا پول بھی کھولا
۔۔
ثبوت اتنے زیادہ اور اتنے مظبوط ہیں کہ جب آرٹیکل 6 لگنا شروع ہوگا، رسے کم پڑ جائیں گے ۔۔
ہارث رؤف کی بیوی ساتھ تھی ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا کہنے والوں سے میرا سوال
عثمان ڈار کے گھر پولیس گھسی عورتوں بچوں پر تشدد کیا عثمان ڈار کی ماں کو ریپ کی دھمکی دی کہا یہ درست تھا عورتوں کی عزت کرنے والوں کی زبانوں کو کیڑے کیوں پڑے رہے
اظہر مشوانی اور گیدڑشپ
تحریک انصاف کی لیڈر شپ بلکہ گیدڑ شپ نے اظہر مشوانی سے تقریباً لاتعلقی ہی کر دی ہے نہ کوئی اس کے گھر گیا، نہ کسی نے اس کے بھائیوں کے لئیے آواز اٹھائی، عید پر ہی چلے جاتے لیکن وہ توفیق بھی نہ ہوئی۔
اظہر مشوانی ایک individual نہیں ہے، وہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی پوری ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے، وہی سوشل میڈیا جس نے آپ کی الیکشن مہم چلائی، آپ کو الیکشن جتوایا، اسمبلیوں میں پہنچایا اور وہی سوشل میڈیا جو آج بھی خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
آپ نہ جاتے اس کے گھر کوئی بات نہیں لیکن کم سے کم اس کو اوون تو کرتے۔ رؤف حسن اور گوہر نے اپنے اپنے کرنلوں کو اظہر مشوانی اور جبران الیاس کا نام دیا ہے کہ یہ دو لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کے اکاؤنٹ سے مجیب والی ویڈیو لگائی تھی، ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔ واقعی قصور تمہارا نہیں ہے قصور ہمارا ہے جو تم جیسی ڈرپوک گیدڑ شپ کا دفاع کرتے ہیں۔
جہاں ہم حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مکمل مذمت کرتے ہیں وہیں یہ بات بھی اہم ہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث کو سپورٹ کرنے کے لیے جو پوسٹس لگائی گئی ہیں وہ ورلڈ کپ میں ان کی خراب کارکردگی کی وجہ سے شائقین سے معذرت کے طور پر ہونی چاہیے تھیں۔ اچھا ہوتا اگر یہ کھلاڑی قوم سے معافی مانگتے، اگر یہ کھلاڑی شرمندہ ہوتے اور یہ کھلاڑی امریکہ، انگلینڈ یا دبئی میں چھٹیاں گزارنے کی بجائے پاکستان واپس آ جاتے۔ کھلاڑیوں کی ان پوسٹس سے بیانیہ نہیں بدلنا چاہیے اور شائقین کو کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کا جواب ملنا چاہیے۔ احتساب اب بہت ضروری ہے، کھلاڑیوں کے ایک ہی گروپ نے پچھلے پانچ سالوں میں ہمارے ملک کے لیے کچھ نہیں جیتا اور پاکستان کی اجتماعی کامیابی کو ترجیح دینے کے بجائے ذاتی سنگ میل کو ترجیح دیتے رہے۔