خیبر پختونخواہ میں زبردست سٹریٹ موومنٹ کی گئی اور آج پنجاب میانوالی میں علیمہ خان صاحبہ کی انٹری ہوئی تو پولیس ایکٹیو اور واپس بھیج دیا گیا- پنجاب ریڈ لائن ہے PTI کے لیئے کہ یہاں کوئی عوامی جلسہ/ایکٹیویٹی نہیں ہو گی - اگر پنجاب میں موبلائزیشن ہو گئی تو پھر کنٹرول مشکل ہو جائے گا
کشمیر کی بیٹی مریم نواز کا کشمیری ظالبعلموں لڑکیوں پر راولپنڈی میں گرفتاری کے دوران تشدد
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر کشمیر کی بیٹی مریم نواز نے طالبعلم لڑکیوں کو گرفتار کروا کرتشدد کروایا
A Plea to the World
Mr. Umar Nazir Kashmiri, Core Member of the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee, speaks on the grave situation in Pakistan-administered Kashmir.
We urge international media organizations to send correspondents to AJK and report directly from the ground. The voices of the people deserve to be heard, and independent coverage is essential.
The world is watching. Kashmir is speaking.
Brutality must end.
We welcome @CPJAsia's decision to monitor the deteriorating press freedom situation in Pakistan-administered Jammu & Kashmir.
Local journalists have reportedly been arrested, while others have been pressured into recording video statements declaring that they would no longer cover JKJAAC or the ongoing movement. Communications blackouts and restrictions on independent reporting have further undermined press freedom.
We urge @CPJAsia@RSF_inter@IFJGlobal@pressfreedom@UNHumanRights@amnesty@hrw to continue monitoring the situation, advocate for the protection of journalists, and call for an end to intimidation, censorship, and restrictions on independent media.
#PressFreedom #RightsMovementAJK
The Al Jazeera English website has been restricted in Pakistan from Sunday, following the broadcaster's coverage of elections in Azad Jammu and Kashmir.
The Ministry of Information and Broadcasting has accused @AJEnglish of "yellow journalism," alleging that its reporting was one-sided and misrepresented the electoral process.
Several journalists in Pakistan, including @Benazir_Shah and Aamir Zia, reported being unable to access the website and shared screenshots on X showing that the site could not be reached.
Al Jazeera has not yet issued a statement on the reported restriction.
@TararAttaullah@MoIB_Official
اسلام آباد کے سیکٹر F-10 مرکز میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور پرامن سیاسی سرگرمی پر اسلام آباد پولیس نے تھانہ شالیمار میں سینیٹر مشتاق احمد @SenatorMushtaq ، اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain اور دیگر شرکاء کے خلاف انتہائی سنگین اور انتقامی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس ایف آئی آر کو محض ایک پرامن مظاہرے پر انسدادِ دہشت گردی 7ATA، اقدامِ قتل (دفعہ 324)، ڈکیتی (دفعہ 395)، کارِ سرکار میں مداخلت (دفعہ 353) اور راستہ روکنے (دفعہ 341) جیسی مضحکہ خیز اور ڈریکونین قوانین کے تحت درج کیا گیا ہے، جو کہ ریاستی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
ایف آئی آر کا متن خود اس بات کا ثبوت ہے کہ اب ملک میں اپنے سیاسی نظریات کے اظہار اور مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانے کو بھی سنگین جرم بنا دیا گیا ہے۔ ایک پرامن سیاسی ریلی پر دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات لگانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ حکمران سیاسی مخالفین اور آئینی و جمہوریت پسند آوازوں سے کس قدر خوفزدہ ہیں۔
قانون کی حکمرانی کے لبادے میں یہ کھلم کھلا فاشزم اور غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے۔ آخر یہ نظام ملک پر کیا مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ جہاں کوئی شہری اپنے سیاسی اور آئینی حقوق کا استعمال کر سکتا ہے اور نہ ہی مظلوموں کی حمایت میں بول سکتا ہے۔ جو بھی حق اور سچ کی بات کرتا ہے، اسے دہشت گردی کے مقدمات سے خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اس فاشزم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان تمام جھوٹے مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@TTAP_OFFICIAL
#AsimLaw
🚨 ڈی ایس پی میں کوئ شرم حیا باقی ہے عیلمہ خان کو سیدھی دھمکی لگا رہا ہے کا ہمارے پاس گولی بھی ہے۔
یہ وردی والے طاقت کے نشے پاگل ہو گئے ہیں ہر کسی کو کاٹ رہے ہیں
راجہ سعید صاحب کو مظفرآباد ڈویژن کی کور کمیٹی نے مشاورت کے ساتھ عبوری ممبر کور کمیٹی نا مزد کیا تھا راجہ سعید صاحب کو فورسز نے گرفتار کر لیا ہے انکی جگہ سید حفیظ ہمدانی صاحب کو عبوری ممبر کور کمیٹی نامزد کیا جاتا ہے ۔
ممبر کور کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی صہیب جاوید۔۔۔
🚨🚨
ڈی ایس پی میانوالی: آپ تو واپس چلی جائے گی لیکن پھر ان لوگوں کے لئے مشکلات ہوں گے اس لئے آپ اپنی گاڑی میں بیٹھ جائیں۔
علیمہ خان: ہم غلام نہیں ہیں اور ہم آپ لوگوں کے لئے بھی کھڑے ہیں
After Rawalakot, security forces are reportedly opening direct fire and using shelling against protesters in Bagh today. According to reports, one young man has been killed.
@AJEnglish@amnesty@BBCWorld#kashmirbleeds#PAJK
چھ مستنڈے پولیس اہلکار ایک نہتی عورت کے سامنے کھڑے ہو کر مغرور لہجے میں کہہ رہے ہیں کہ "گاڑی میں بیٹھو" اور "یہاں سے چلی جاؤ"
سامنے ڈی ایس پی کہتا ہے کہ
"میں آگے نہیں جانے دوں گا"
کیا ہی بہادر پولیس ہے
سبحان اللہ