Reverence & Obedience to Prophet Muhammad ﷺ
تعظیم و اطاعتِ مصطفےٰ ﷺ
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#Love#islam#Muhammad
Destiny vs. Free Will: What's Really in Your Hands? ⭐
تقدیر بمقابلہ تدبیر ـ آپ کے پاس کیا اختیار ہے؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#destiny
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
نفس راحت جاودانی را گزار
تا شوی باحق تعالیٰ یارِ غار
اے نفس اگر تُو عیش وعشرت چھوڑ دے تو اللّهُ کا یار بن جائے گا اور تیرے سارے کام اللّهُ سر انجام دے گا۔
عین الفقر ص 130، 131
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AynAlFaqar#EyeOfSpirtualExcellence
اگر ہم اپنی ثقافت، اپنے معاشرے کو دوبارہ زندہ (Revive) کرنا چاہتے ہیں تو اس کا واحد راستہ یہی ہے کہ ہمیں اقدار کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا- سب سے پہلی اور بنیادی قدر اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الحق‘‘ (سچ) ہے- یہاں سوال پیدا ہوتا ہے: کیا ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں؟ کیا ہم سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں، حتٰی کہ اگر اس کیلئے ہمیں قربانی دینی پڑے؟ یہ سچائی کی بنیاد پر کھڑے ہونے کی آزمائش ہے، جیسا کہ تاریخ میں رسول اللہ (ﷺ) اور حضرت امام حسین(رضی اللہ عنہ)نے ��میں دکھایا-
مکمل مضمون: ایمان ، معاشرہ اور خودی کی تعمیر (مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026)
اسلام میں حد سے زیادہ سوچنا (اوور تھنکنگ)
کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حد سے زیادہ سوچنے (اوور تھنکنگ) کو بے چینی اور اضطراب میں بدلنے سے پہلے ہی روکنے کا طریقہ سکھایا ہے؟
O Allah, I seek refuge in You from anxiety and grief, from weakness and laziness, from miserliness and cowardice, and from the burden of debts and being overpowered by men. (Bukhari)