جب حوصلہ اور ہمّت ساتھ ہو تو خدا بھی ایسے معجز ات کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔
دیر بالا میں تین گھنٹے پانی
میں ڈوبے ہوئے گاڑی کے اندر موجود افراد الخدمت رضاکاروں اور دیگر مقامی تنظیموں کی جہد مسلسل سے زندہ سلامت بے رحم موجوں سے بچا لئے گٸے۔
#AlkhidmatFloodRelief#floods
اگر ایسے ہی ہماری گورنمنٹ ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور انہیں سپورٹ کرے تو دنیا ہماری کتنی عزت ہو گی کھلاڑیوں کو ان کا حق دینا چاہیئے تاکہ وہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں
پاکستان ذندہ باد
#CommonwealthGames2022#Pakistan#GoldMedal
اس سال ہمیں چاہیئے چودہ اگست نہ منائیں اور جتنا بھی ہو سکے چھوٹی چھوٹی تنظیمیں بنا کر فنڈ اکٹھا کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کریں کیونکہ ہم ہر سال بلکہ ہر دن یہی کہتے ہیں جیسی عوام ویسے حکمران تو تبدیل ہم بھی ہو کر دیکھتے ہیں شاید کچھ بہتر ہو جائے
#Taiwan#quetta#imrankhanPTI