@AtharSb12 جس ملک میں قرضے کا حجم محض چار سال ڈبل کر دیا گیا ہو، جس کی کرنسی کی قیمت محض چار سال چار سال میں ستر فیصد کے قریب کمی کر دی گئی ہو، اس کے پاس کیا راستہ ہے ؟ عمران آنے والی حکومتوں نہیں نسلوں کی راہ میں Land mines لگا کر چلا گیا ہے، اس پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے
@RealWaqarMaliks تم اپنے گھر کا پتا دو ، وہ جلاتے ہیں پھر پوچھیں گے۔ ویسے تم جیسے جھوٹے انسان کی اطلاع کے لیے کہنا چاہوں گا پانچ سو عمارتیں نہیں جلیں ، احتجاج جاری ہے ۔ تم محض متشدد رویے کو فروغ دے رہے ہو۔ شرم کرو
@SHABAZGIL رانا شہباز نذیر گل نمبردار �� اگرچہ آپ کی گھٹی میں شرم و حیا بلکل نہیں ہے، بلکے اس کی جگہ بیغیرتی اور گالم گلوچ ہے، لیکن پھر بھی مشورہ دونگا کہ احتیاط کرو، امریکہ میں ہرجانے کا مقدمہ بھی ہوسکتا ہے فضول بکواس پر ۔ یہاں تو پوچھنے والا بھی نہیں۔
@WakMaz52242 @binsha2_z @BeingHuman721 آپ کے ملک کا قانوں ہے کہ آپ پر دعوی کرنے والا شخص پہلے اپنے دعوے کا ثبوت فراہم کرے گا، اگر استغاثہ کے کیس دم ہوا، تو عدالت کیس جاری رکھے ورنہ باہر پھینک دے گی۔ آپ ملزم سے توقع رکھیں کے اپنے جرم کے ثبوت عدالت میں خود دے گا، تو اس کو حماقت ہی کہا جا سکتا ہے۔
@YdAych حیرت ہے کہ تنقید وہ صاحب کر رہے ہیں جنہوں نے مولانا فضل الرحمن کی تصویر لگا رکھی ہے۔ جماعت اسلامی سے بہتر لوگ موجود نہیں، اگر کبھی ہوے تو ان کی تنقید سر آنکھوں پر ، بلکے ان کی سپورٹ بھی کریں گے۔ یہ عرض وطن ہے جان اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے ۔
@SHABAZGIL بندہ عمران کی صحبت کا ہو، پی ٹی آئ کیبل بھی لگا ہو اور بدزبان و بد اخلاق نہ ہو، ممکن ہی نہیں ہے۔ فردوس عاشق سے ایک لاکھ اختلاف سہی، تمہاری گفتگو اس سے گھٹیا ہے۔
@YaarDost3@United_World__ جب کوئی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں تو اس میں کوئی برائی نہیں رہتی اور جب کوئی شخصیت تحریک انصاف چھوڑ جاے تو اس میں کوئی اچھائی نہیں رہتی
اقوال منصور
@waqarkhan جھوٹ بول رہا ہے ، اس کی دوستی بھٹو سے شروع ہوئ ضیا سے ہوتی ہوئ نواز اور پھر مشرف اور شجاعت سے ہوتی ہوئ عمران تک پہنچی ہے۔ اس کو پتہ کہ اپنی حیثیت میں تو اس کی ضمانت بھی ضبط ہو جانی ہے۔ 😂😂