یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔
اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ،
سبحان اللہ❤️
Copied From @Aymi339
ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ، کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں۔ آج تمہاری اہمیت ہے، کل شاید نہ ہو۔ یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے۔
زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو۔ آج جو تمہارے قریب ہیں، وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں۔