اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
بریکنگ نیوز 🚨
اسرائیلی حامی امریکی امیدوار ہیلی سٹیون کو شکست دینے والے واحد مسلمان امیدوار کی عمران خان کی جبری قید پر اہم گفتگو، فیلڈ مارشل پر سخت تنقید بھی۔۔۔!!!
“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
🚨It’s heartbreaking that the lifeline of Baloch fishermen is no longer safe. The sea is how many families earn their living, yet now they face being fired by the Coast Guard.
@UNPOintl@BalochistanPost@TIME@AJENews
Balochistan cannot become a forgotten humanitarian story. Behind every allegation of disappearance or detention is a family carrying uncertainty and grief. The international community has a responsibility to listen, ask questions & demand accountability.1/2 @UNHumanRights
شکریہ @ImranRiazKhan آپ نے میری آواز پورےپاکستان تک پہنچائی۔یہ صورتحال بلکل تشویشناک ہے۔آج صرف باتوں کی حد تک پولیس کے منہ سےفوج کی حقیقت بیان ہورہی ہے،لیکن کل اگر یہ فوج کسی سہولت کاری میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی,جو کہ پولیس کی سب سےبڑی خواہش ہے
تو پھر اس کی کیا عزت باقی رہ جائےگی؟
🚨 لکی مروت میں حالات انتائ کشیدہ ہے میڈیا مکمل خاموش ہے۔۔
ہمارے سامنے بندوقیں تان کے کھڑے ہو کشمیر جا کر کیوں نہیں لڑتے ہندوستانی فوج سے بندوق میں اتنا زور ہے تو کشمیر آزاد کروا جا کر۔
کیسے ایک شہری وردی والوں کو غیریت دلا رہا ہے
مظہر راہی سے سوال!
عمران خان کے لیے گانا وائرل ہوجاتا ہے,
لیکن عاصم منیر یا باقیوں کے لیے تمھارا گانا وائرل نہیں ہوتا, دل سے نہیں گاتے یا کیا وجہ ہے؟؟
مظہر راہی نے بہترین جواب دیا!!
اور ساتھ ہی عمران خان کے لیے پریس کانفرنس کے دوران ہی گانا گا دیا!!🔥
مقبولیت پیسے یا طاقت سے نہیں ہوتی
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو