کفایت شعاری مہم اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا پروٹوکول
واضح رہے کہ یہ صرف چند کلومیٹر کا سفر کیا گیا ہے جس میں چند ہو سکتا ہے زاتی گاڑیاں ہوں لیکن صرف سرکاری گاڑیوں کی تعداد چیک کریں
تین معصوم بچیوں کی ماں عالیہ حمزہ کو نو مئی کے بے بنیاد اور جعلی مقدمات میں ملوث کر کے پانچ سال کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔ آخر ان بے گناہوں کو انصاف کون دے گا؟
منصف ہو تو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے!
@aliya_hamza@bach64761
برگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید اکرم جنہیں چھ یا دس سال قید کی سزا ملٹری عدالت نے سنا رکھی ہے، اور وہ اس وقت جیل میں قید ہیں، انہوں نے دس سال سے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک رفاعی سکول بنایا ہوا ہے غریب بچوں کے لیے، وہاں نورین نیازی مہمان بن کر گئی تو مریم صفدر نے وہ سکول سیل کروا دیا، شہباز گل
Maryam Nawaz(@MaryamNSharif) is causing Pakistan embarrassment on the world stage. If anyone didn’t know how she got elected, they probably do now! This is the behavior of a fascist, not an elected servant of the people
جن لوگوں کی عوام میں دو ٹکے کی value نہیں، جس کا ثبوت پچھلا الیکشن تھا، اُن پر تنقید کی قیمت دو کروڑ روپے لگانا دراصل پروفیشنل کرکٹ اور عوامی شعور کی توہین ہے۔ پوری قوم نسیم شاہ کے ساتھ ہے، جو قومی کرکٹ کا ہیرو ہے۔ پی سی بی کی اپنی پرفامنس زیرو ہے۔
اس ملک کے ججوں کو شرم آنی چاہیئے، بار بار ہم عدلیہ کے پاس گئے ہیں لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے لیے اپنی جانیں بیچ دی ہیں۔ عمران خان (21 مارچ 2026)
#ShameOnJudges#ReleaseImranKhan
افسوسناک۔۔۔۔ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا کیس، تمام ملزمان بری ،
دادو: ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔
یہ ماڈل کنگرو کورٹ حقیقت میں (واقعی)کرمنل کورٹ ہے،یہ انصاف کا قتل ہے،عدالت بتائیں ام رباب کے دادا ،والد،چچا کو کس نے قتل کیا؟؟؟ وہ کس کے ہاتھوں پر اپنے پیاروں کا خون تلاش کرے؟؟؟
یہ سرداری نظام/ ظلم کے نظام کی جیت ہے،سرداری نظام/ظلم کے نظام کیخلاف جدوجہد جاری رہیگی،
پاکستان رائٹس موومنٹ انصاف کے حصول کیلئے ام رباب چانڈیو کیساتھ ہے۔
یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام۔۔۔؟؟؟
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو۔
نسیم شاہ پر جرمانہ:چیئرمین PCBوفاقی وزیر بھی ہیں۔نگران حکومت کی دیگر شخصیات PCB انتظامیہ میں شامل ہیں.بظاہرپاکستانی کرکٹ اور سیاست کا واضح تعلق نظر آتا ہے، لیکن اس کے باوجود کھلاڑیوں کو سیاست سے دوررہنا چاہئے۔PSL بغیر شائقین کے میچیز ,IPLسٹیڈیم فل ہیں۔ کیوں؟ مرزااقبال بیگ سےگفتگو
This is happening inside Pakistan. For the last three years, human rights violations have been rampant in Pakistan, the government of Pakistan and its chief Asim Munir allowing this to continue.https://t.co/lcOW12zKBe
گیس نہیں آتی لیکن بل چھبیس ہزار آیا ہے، جب پوچھنے گئی ہوں تو کہہ رہے ہیں ہم کیا کریں، کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ لوگ اگر بولیں گے نہیں تو حکمران آپ کو کھالوں سمیت بیچ کھائیں گے۔ سعدیہ امام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
بریکنگ🚨
دنیا کو جنگ میں دھکیلنے کے خلاف امریکہ بھر میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔
مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں اور جھنڈوں کو اگ لگا دی جبکہ ایران کا جھنڈا لہراتے رہے۔
🚨 NASEEM SHAH GOT FINED BY PAKISTAN CRICKET 🚨
PCB has fined Naseem Shah with PKR 2 crore for breaching central contract and social media guidelines
Hence Proved, there is no freedom of speech in Pakistan as current regime can't handle a single tweet