انڈیا پریس ریلیز: پاکستان میں میزائل غلطی سے گرا ہے جس پر بھارتی حکومت اعلی سطح کی انکوائری کروا رہی ہے واقع انتاہی افسوناک ہے جس پر معزرت خواہ ہیں۔۔۔
72سال میں پہلی بارانڈیا معافی پرآ گیا ایسےایک دلیر لیڈرکی موجودی میں مکمن ہوا
#نیاپاکستان
@Dirojay60 @ImranRiazFan فضل الرحمن کے علان کے بعد۔۔۔👇👇
عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے لیے عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے ✌️
#اگلی باری فیر نیازی 💥🦅
#Murshid@ImranKhanPTI