پاکستان شوبز میں کام کے بدلے جنسی تعلق مانگتے ہیں
یہ میں نہی یہ باجی بول رہی ویسے ہر دن کچھ نا کچھ بولتی ہی ہے 🤣🤭🤨
کراچی کے مقابلے لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گندگی اور غلاظت ماحول ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے شروع ہوا اور وہاں کھلم کھلا جنسی پارٹیاں ہوتی ہیں۔ کراچی کے لوگ پروفیشنل ہیں مگر انسانیت پیچھے چھوٹ گئی ہے۔ میمونہ کا سب سے بڑا انکشاف یہ تھا کہ انڈسٹری میں 'کاسٹنگ کاؤچ' (کام کے بدلے جنسی تعلق) کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اس کا شکار صرف خواتین ہی نہیں، بلکہ مرد بھی ہیں۔
78 سال گزر گئے
ملک بھی دولخت ہوگیا
93 ہزار ہتھیار ڈال کر ذلیل و رسواء بھی ہو گئے
ملک کے طول و عرض میں نفرتوں کی خوفناک آگ بھڑک رہی ہے
لیکن رویوں میں تبدیلی نہیں آئی۔۔۔!!!
قصائی ڈاکٹروں بھی توہین عدالت کے مرتکب!!🛑
کل پیمز میں جو ہؤا غیر قانونی تھا!!
اب دیکھتے ہیں کون کون سے ڈاکٹر اس جرم کے مرتکب ہوئے!! یہ جرم کیا گیا ہے!
#ContemptOfCourt
اس کلپ کو بار بار دیکھا، اور انڈیا میں ہندو سے مسلمان ہونے والے اس نومسلم بھائی اور سچے عاشقِ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایمان اور محبت کی کہانی سن کر ہر بار آنکھیں نم ہو گئیں ۔
جب عدالت کا حکم ہی نہیں مانا گیا تو کیس خلاف ورزی ہو گئی...
یہ پریس کانفرنس انتہائی ضروری تھی یہ بہنوں کا حوصلہ تھا کہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ ہونے والے ظلم پے 2 دن خاموش بیٹھی رہیں... مقبول لیڈر کے ساتھ اس طرح کا ظالمانہ سلوک کیا جا رہا اس پے کوئی بات نہیں کر رہا... بس جی پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی. عجیب لوگ ہیں
بریکنگ نیوز 🚨ہواؤں کا رخ بدل گیا، آئی جی اسلام آباد کو بھی پتا لگ گیا ہے کہ میرا اگلا آنے والا بوس یہی ہے، عمران خان کی گاڑی جیسے سامنے آئی، دیکھتے ہی آئی جی نے خان کو سلیوٹ مار دیا 🫡☠️🔥