سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہماری پٹیشن پر ڈھائی ماہ بعد بھی ہمیں صرف نمبر ملا ہے اور ججز چھٹی پر ہیں، جس ملک میں انصاف چھٹی پر چلا جائے اس کا نظام کیسے چلے گا
@NaeemRehmanEngr
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
سندھ کی کرپشن شدہ فائلیں NAB نے دوبارہ کھول دی ہیں۔
ریونیو ڈیپارٹمنٹ: کراچی کی سرکاری زمینوں کے 270 کیسز (6000+ ایکڑ)،
2011 کے بعد سے بلدیاتی اداروں میں 13 ہزار سے زائد غیر قانونی بھرتیاں،
اور لینڈ یوٹلائزیشن و دیگر: 40 ارب روپے سے زائد کے 10 ریفرنسز واپس ناب کے پاس۔
الٹی گنتی….
ہماری شکایت ایوارڈ کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال سے ہے کہ آپ کو ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی اور آپ اسے پورا کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔2008 کے بعد ایوارڈز ٹکے ٹوکری ہونا شروع تھے ان کے تابوت میں آخری کیل اب ٹھوکا۔احسن اقبال ہمارے سرائیکی پیر نکلے جو بھی ان سے بچے کی دعا کرانے گیا اسے انہوں نے بیٹے کی ہی دعا دی۔ کبھی ایوارڈز لینے والوں کو رشک سے دیکھا جاتا تھا اب اسے دیکھ یا سن کر لوگ ہنستے ہیں اور ایوارڈ کو مذاق بنوانے میں احسن اقبال کا بڑا ہاتھ ہے۔
@CMShehbaz@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@betterpakistan@MIshaqDar50@AyazSadiq122
مولانا طاہر اشرفی کو چاپلوسی پر قومی ایوارڈ ملا۔
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
گزشتہ دو عشروں میں ایک مخصوص سیاسی کلٹ نے سیاست کو جس طرح آلودہ کرکے اس کی روایات اور اقدار کو مجروح کیا، اس ناگفتہ بہ صورتِ حال میں عوامی نیشنل پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے ذمہ داران کی باہمی ملاقاتیں یقیناً نیک شگون ہیں۔ بدامنی، معاشی لوٹ مار اور اخلاقی زوال کے شکار خیبرپختونخوا میں اگر دونوں جماعتوں کے مشران صوبے کے مستقبل کے لیے اسی طرح سنجیدہ مکالمے اور باہمی رابطے کو دوام دیں تو حالات کی بہتری کی امید کی جا سکتی ہے، ورنہ پستی اور زوال کا یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔
میاں افتخار حسین صاحب ایک سنجیدہ، زیرک اور باوقار سیاست دان ہیں۔ ان کے اکلوتے بیٹے کی شہادت کا غم آج بھی میرے دل میں تازہ ہے۔ کل جماعت کے دھرنے میں میاں صاحب نے جس اعلیٰ ظرفی، وسعتِ قلبی اور محبت کا مظاہرہ کیا، وہ دل کو چھو گیا۔ اختلافِ رائے کے باوجود سیاسی شائستگی اور باہمی احترام کا یہ رویہ ہماری سیاست کے لیے ایک خوش آئند مثال ہے۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بچاری @AzmaBokhariPMLN کے "مدارس کے بچوں سے دھرنا کرنے" کے طعنہ کا جواب؟
کالجز اور یونیورسٹیز کے سینکڑوں اسٹوڈنٹس جماعت اسلامی کے لاہور دھرنا میں پہنچ گئے https://t.co/DBOxhSYSzU
چیئرمین CDA اور IG پولیس شاید اپنے آپ کو بادشاہ سمجھ رہے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ عوام کے نوکر ہیں ۔
جس ملک کا قرضہ 100trillion ہے اور عوام بھوک اور افلاس سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو وہاں کے civil servants کی عیاشیاں ملاحظہ فرمائیں۔
خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز، اور پنجاب میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کل عوام کا سمندر ہوگا! پیٹرول پر "بھتہ لیوی" ختم کرو، جماعت اسلامی کا ایک ہی مطالبہ—عوام کو سانس لینے دو!
#DharnaAgainstBhattaLevy
دہشت گردی سے متاثرہ جنوبی ضلع بنوں کی پولیس فورس اپنے کمانڈر ڈی پی او بنوں کمحمد فرقان بلال کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیاب کارروائیوں کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں۔
لیکن یہ پولیس افسران/جوان ہماری اسلام آباد کی سرکار کی آنکھ میں بہادر نہیں ہیں نہ ایوارڈ کے مستحق ہیں۔
ان کے نزدیک بہادر ان کا آئی جی پنجاب عبدالکریم صاحب ہیں کیونکہ وزیراعظم، وزیرداخلہ سے لے کر ایوارڈ کمیٹی تک کے سربراہ کا حلقہ پنجاب میں ہے۔
خیبرپختونوا اور بلوچستان سے ایک پولیس افسر کو بھی بہادری کے انعام کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ سب بہادر ہمارے پنجاب میں رہتے بستے اور افسری کرتے ہیں۔
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف
شکریہ محسن نقوی
شکریہ احسن اقبال
شکریہ سرفراز بگٹی
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@PakSarfrazbugti@SohailAfridiISF@OfficialDPRPP@PunjabGovtpk@MaryamNSharif@MIshaqDar50@betterpakistan@OfficialDGISPR
دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ مائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔
پاکستان پر اعتماد رکھیئے
پاکستان کا کوئی قصور نہیں ہے
ان ظالموں کا قصور ہے جو 77 سال سے ایک ہی طبقہ اسے کھا رہا ہے
پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے اس پر قابض اشرافیہ کا مسئلہ ہے
اس ظالم اشرافیہ سے جان چھڑانی ہو گی۔
(حافظ نعیم الرحمان)
Dr. Summaiya.
What a woman !
Brave enough to speak up, stand for what is right and not back down.
She is someone we should all look up to and be inspired by.
In a system that can feel so broken, people like her are those few “aatey main namak ke barabar”
who still give us hope ♥️
#JusticeForMirRaza
قاتل کتنے طاقتور ھونگے کہ انکی جانب سے AIG والدین کو حکم جاری کر رہا ھے کے بچے کے قتل کو خود کشی تصور کر لیں ۔ AIG کا یہ حکم جاری کرنے کا حکم کہاں سے آیا تھا۔
Sindh Government’s handling of this case has been deeply disconcerting. But when institutions fail to uphold the truth, the courage of individuals who refuse to compromise becomes even more significant. @DrSueTariq@shazbkhanzdaGEO I am so proud of you. 👏🏼 👏🏼 👏🏼