وائرل کریں دشمنوں کو اگ لگے🚨
عمران خان پھر سے انٹرنیشنل میڈیا پر۔۔ Firstpost والوں نے تقریبا پوری ڈاکومنٹری ہی بنا ڈالی مرشد پر۔۔!! ان شاء اللہ آکسفورڈ کا چانسلر مرشد پکا۔۔!!!
سیاسی مخالفین کی گرفتاریاں ،سوشل میڈیا پر قدغنیں،پابندیاں اور پھانسیاں ۔۔۔اس عورت نے اقتدار بچانے کے لئے طاقت کا بے جا استعمال کیا لیکن ریاستی طاقت کو عوامی طاقت کے سامنے سر جھکانا پڑا ، حسینہ واجد کے فرار میں سبق یہ ہے کہ معاشی ترقی سب کچھ نہیں ہوتی عوام پابندیاں قبول نہیں کرتے
آج پہلی بار احساس ہوا کہ واقعی کچھ بڑا ہونے والا ہے ۔ گوہر اعجاز کو جاننے والے جانتے ہیں کہ گوہر اعجاز بلا وجہ نہیں بولتے ۔ اب صورتحال کو ہلکا قطعی نہیں لیا جاسکتا۔
کروڑوں عوام کی کمائی کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر 40 خاندانوں کو دی جارہی ہے، گوہر اعجاز
پچاس خاندان پورے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں حکومت ایک کمپنی سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خرید رہی ہے اس کمپنی کے ساتھ جس نے بھی معاہدہ کیا وہ پوری قوم کا مجرم ہے
ارشد شریف کے ہاتھوں کے ناخن اور ایک گردہ غائب تھا جب سے قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے ہیں ایک دفعہ بھی اس مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی موصوف کو آجکل حکومت کے ساتھ ناانصافی پر بڑا دکھ ہے ارشد شریف کی بیوہ @javerias کی فریاد بھی سن لیں https://t.co/Wbw6qma5hR
پی ٹی آئی قیادت بک چکی ہے یا مر گئی ہے؟ اگر تھوڑی سی بھی غیرت بچی ہے تو قوم کو اڈیالہ پہنچنے کی کال دیں...
عمران خان مر جائے گا مگر کبھی بھی خود نہیں کہے گا کہ میری رہائی کے لئے باہر نکلیں...
بیجنگ چین کی ایک یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب میں جب ایک طالب علم تقریر کررہی تھی اور اچانک بارش شروع ہوگئی تو قریب کھڑے پروفیسر نے طالبہ کو بارش سے بچانے کے لیے اپنی چھتری نکال لی تاکہ وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے تقریر ختم کرسکے
ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم اور طالب علم کا یہ مقام ہے۔
On Ashura Imam Hussain AS & his family & followers fight against the tyranny & oppression & their martyrdom at Karbala remain as a beacon of inspiration for us today: to stand steadfast & fight against tyranny, for truth & justice.