@ShamimAbbas00@IG_Zahra کیونکہ ان کی اپوائنٹمنٹ شریف حرامخور چور خاندان کرتا ہے اور اپنے مفاد کو دیکھ کر بکاؤ سے بکاؤ جرنیل کو ملک کا ارمی چیف لگاتا ہے اور بعد میں کیش کرتا ہے
وقت آگیا ہے اب آرمی چیف کے عہدے پر بھی جرنل الیکشن میں ووٹ ہونی چاہیے جیسے وزیراعظم کے لیے ہوتی ہے
@IG_Zahra یہ سب ٹریپ ہے اور خان صاحب یہ سب سمجھتے ہیں
ایسا کرنا جرم کو قبول کرنا ہے اور ان کا یہی مقصد ہے تاکہ سول نافرمانی کا کیس چلا کر خان کو پار کیا جا سکے
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر