پاکستان نے جمعرات کو کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں اگر اس کے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو اسے قومی سلامتی پر حملہ تصور کیا جائے گا اور اور ہم اس کا جواب دیں گے۔
https://t.co/4xKUDQOg2g
ایک بات قابلِ توجہ ہے جسے متعلقہ حکام کے نوٹس میں لانا ضروری ہے۔
ایک طرف حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے درمیان مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں، اور حکومت ان کے مطالبات ماننے کو تیار نہیں جبکہ دوسری طرف کئی مقامات پر پٹرولیم ڈیلرز نے سپلائی اور پمپس بند کر کے عوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کر رکھا ہے۔
اگر کسی جگہ غیرقانونی طور پر سپلائی روکی جا رہی ہے تو اس کے خلاف قانون کے مطابق فوری کارروائی ہونی چاہیے۔
حکومت ایسے پمپس کے لائسنس معطل یا منسوخ کرنے پر غور کرے جہاں قانونی خلاف ورزی ثابت ہو، اور شفاف طریقۂ کار کے تحت نئے اہل سرمایہ کاروں کو معیاری اور آسان شرائط پر لائسنس جاری کیے جائیں تاکہ مارکیٹ میں مقابلہ بڑھے،
اگر یہ سب نہیں کرنا تو کم از کم ڈیلرز کے مطالبات ہی مان کر عوام کو اس عذاب سے باہر نکالا جائے جلد سے جلد مصنوعی قلت کا خاتمہ ہو، اور عوام کو بلا تعطل پٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
@CMShehbaz@AliPervaiz450
وزارت اطلاعات اور پاکستانی میڈیا پر نوحہ پڑھنے کا وقت ہے۔
بھارت ہمارے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بنا کر مہینوں اس کو پھیلاتا ہے ہمارے پاس اس وقت جینوئن ایک مُدعا ہے کہ بھارت میں طُلبہ پر دہلی میں ظلم ہو رہا مودی رجیم خطرے میں ہے مگر پاکستان میں حکومتی انفارمیشن وارفیئر کی حالت اور میڈیا کی حالت یہ ہے کہ کوئی بیانیہ نہیں بنایا جا رہا۔ سفارشی ساری چینلز میں بھرتی کیے ہوئے جو صرف پارٹیوں کی نمائندگی کرتے ہیں ملک کیلیے بیانیہ کیسے بنائیں کچھ پتا نہیں
اخے بھارت میں جمہوریت ہے۔ یوتھیے
لیں جی راہول گاندھی اپوزیشن لیڈر کو سڑک پر لٹا کر پولیس دھو رہی
اب جمہوریت کے مزے لیں اور محمود اچکزئی کو سڑک پر لٹا کر کُٹ پڑوائیں
تمام باتوں سے تو نہیں مگر میڈیا کا سامنا نا کرنا پریس کانفرنس میں تمام صحافیوں کے سوالوں کا سامنا نا کرنا۔۔۔۔یہ باتیں سن کر معذرت سے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز یاد آ گئیں
ہمارے وزیر اعظم مودی نے آج تک میڈیا سے پریس کانفرنس کر کے جواب نہیں دیے۔ مودی میں بے تحاشا انا ہے۔ ہم نے 12 سال بھروسہ کر لیا اب بس بہت ہو گئی۔
دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج میں ایک طالبعلم کی گفتگو
اب تو نون لیگ کے اپنے رکن اسمبلی امجد علی جاوید بھی شرمندہ کر رہے کہ ایم اے ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو 8ہزار تنخواہ دے رہے یہ تو اس اسمبلی کے بنائے کم سے کم اجرت والے قانون کے بھی خلاف ہے
وزیرتعلیم کوئی شرم کوئی حیا ؟
آٹھ ہزار تنخواہ مذاق ہے
بھارتی پارلیمنٹ میں صورتحال گھمبیر ہو گئی
طالبعلموں اور کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج لے کر دہلی پارلیمنٹ پہنچ گئی
مودی کو اس سے قبل فوری نکال دیا گیا
فورسز نے پارلیمنٹ کے اندر سے طُلبہ پر بندوقیں تان لی ہیں