وزیراعلیٰ مریم نواز @MaryamNSharif کا پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کااعلان،اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ خریدنا نہیں پڑے گا۔
گرین الیکٹرو بس میں بھی سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا
مریم نواز کا کاشتکاروں کو فی ایکڑ ،ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی دینے کا اعلان
#Punjab #Petrol
صرف آٹھ سال کی عمر میں، کرسٹینا سینتھاؤس کو راسموسن انسیفلائٹس کی وجہ سے ہونے والے مسلسل اور شدید دوروں کو روکنے کے لیے ایک پیچیدہ سرجری (ہیمسفیریکٹومی) سے گزرنا پڑا۔ اس سرجری میں اس کے دماغ کا پورا دایاں حصہ نکال دیا گیا۔ اُس وقت ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ وہ شاید ہمیشہ دوسروں پر انحصار کرے گی اور شدید ذہنی محدودیت کا شکار رہے گی۔
لیکن کرسٹینا کی کہانی دماغ کی حیرت انگیز لچک (پلاسٹیسٹی) اور انسانی عزم کی زبردست مثال بن گئی۔ اس نے برسوں کی محنت سے دوبارہ بنیادی حرکات سیکھیں اور ہر منفی پیش گوئی کو غلط ثابت کر دکھایا۔ سترہ سال کی عمر میں اس نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا، اور پھر صرف پانچ سال میں بیچلر اور ماسٹرز دونوں ڈگریاں مکمل کیں۔
آج وہ ایک اسپیچ لینگویج پیتھالوجسٹ کے طور پر کام کر رہی ہے، جہاں وہ اپنی تعلیم اور ذاتی تجربے کی بنیاد پر دوسروں کو بولنے اور سمجھنے کی مشکلات پر قابو پانے میں مدد دیتی ہے۔
ڈاکٹروں نے پیش گوئی کی تھی کہ کرسٹینا سینتھاؤس کبھی بھی ایک معمول کی زندگی نہیں گزار سکے گی، لیکن حیرت انگیز طور پر، اپنے دماغ کا آدھا حصہ کھونے کے باوجود، اس نے دو یونیورسٹی ڈگریاں حاصل کیں اور ایک کامیاب کیریئر بنایا۔
کرسٹینا سینتھاؤس کا سفر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حتیٰ کہ سب سے سنگین طبی پیش گوئی بھی کسی انسان کی اصل صلاحیتوں کی حد مقرر نہیں کر سکتی۔
کیا پاکستان نے ٹام ہاک میزائل کی کاپی کی ہے ؟
امریکہ کے سب سے زیادہ لیتھل ہتھیاروں میں ٹام ہاک میزائل ہیں وہی آجکل زیر بحث ہیں امریکہ نے آجتک دو تین بڑے ممالک جیسے برطانیہ جاپان نیدرلینڈ کے علاوہ یہ ہتھیار کسی کو نہی دیے ہیں
جن زی کو شاید پتہ نا ہو امریکہ نے 1998میں افغانستان پر اپنے بحری بیڑے سے ٹام ہاک میزائل داغے جو پاکستان سے گزر کر گئے تھے اور ان میں سے دو بغیر چلے پاکستان گر گے نواز شریف اس وقت وزیراعظم تھے یہ بی بی سی کی خبر کا لنک بھی ہے امریکہ نے یہ واپس مانگے تھے بہت بڑا اشو بنا تھا مگر پاکستان نے واپس کرنے سے انکار کر دیا تھا کچھ عرصہ قبل نواز شریف نے یہ بات انٹرویو میں بتائی کہ پاکستان نے ان ٹام ہاک میزائل کی reverse engineering کر کے ٹیکنالوجی لی اور پاکستان کے بابر ،حتف کروز میزائل ہیں جو امریکہ کے کروز میزائل کے ڈیزائن پر بنے ہیں کروز میزائل ائپر سپر سانک کروز میزائل ہیں جو خودکار طریقے سے اپنے ہدف کو تلاش کر کے نشانہ بناتے ہیں ایٹمی وار ہیڈ کے جا سکتے ان کی رینج ڈھائی ہزار کلو میٹر تک ہوتی ہے
نامردی آج کے نوجوانوں کا ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے ۔۔
آج ایکچویل میں تقریباً نوے سے پچانوے فیصد حضرات نامردی کا شکار ہوتے ہیں۔۔لیکن انہیں پتہ نہیں چلتا،احساس تک نہیں ہوتا۔۔ کیونکہ انہیں نامردی کی ادھوری علامات بتائی جاتی ہیں۔۔۔
جو علامات بتائی جاتیں عموماً ان کے مطابق تو صرف چند ایک لڑکے ہی اپنی نامردی جان پاتے باقی سبھی لاعلمی میں ہی رگڑے جاتے۔۔۔
نامردی کو سمجھنے سے پہلے آپکو مردانگی کا پتہ ہونا چاہیئے،کہ ایک بھرپور مرد کیسا ہوتا ہے،اس کی مردانگی کا تقاضا کیا ہوگا۔۔!!
مردانگی یہ ہے کہ آپ کو گناہ کی دعوت ملی۔۔موقعہ بھی تھا۔۔طاقت بھی تھی۔۔نفس بھی مائل تھا۔۔۔مگر کوئی چیز آڑے آ گئی۔۔ یہ آڑے آنے والی چیز مردانگی ہے۔۔۔!! کہ نہ! ایسے کیسے اپنی تسکین کے لیے، لذت کے لیے کسی کی عزت سے کھیل جاؤں۔۔؟؟ میری مردانگی کے خلاف ہے یہ۔۔!!
اور یہ کہ آپ کے ساتھ لفٹ میں ، اکیلی کھڑی لڑکی اتنی ہی کمفرٹ ایبل ہو جتنا کہ کوئی لڑکا ۔۔!!
یہ کہ آپکے سامنے ایک خاتون چاہے وہ استاد ہو،نرس ہو،کولیگ ہو،ویٹرس ہو،ہوسٹ ہو یا کوئی بھی کسی قسم کی انسکیورٹی کا شکار نہ ہو۔۔!!
یہ کہ آپ کی آنکھیں سر بازار خواتین کو اپنے وجود میں ایکسریز کی طرح گھستی ہوئیں محسوس نہ ہوں۔۔۔!!
آپ راہ چلتی خواتین پر جملے نہ کسیں۔۔!! آپکی نگاہیں غلاظت میں لتھڑ کر رنگین آنچل کی کھوج میں نہ رہیں۔۔۔!!
آپکی زبان کسی با پردہ یا بے پردہ خاتون تو کیا کسی فحش لباس زیب تن کی ہوئی خاتون کو دیکھ کر بھی کتے کی طرح لپلپائے نہیں۔۔۔!!
یہ بھی کہ خواتین پر نظر پڑتے ہی آپکی نگاہیں خودبخود جھک کر راستہ بدل جائیں۔۔!!
اور یہ مردانگی ہے کہ آپکی غیرت گوارا نہ کرے کی آپ بطور بھائی بہن کا حق(وراثت) کھائیں۔۔!!
یہ مرد کی مردانگی کا تقاضا ہے کہ اس کا مضبوط بازو،چوڑا چھاتہ اور کرخت نگاہ ہر ہر صنف نازک کے لیے ایک محافظ کی طرح ہو۔۔!!
یہ مردانگی ہے۔۔ یہی مردانگی کا تقاضا اور ایکچول تعریف ہے۔۔!!
اور اگر آپ میں کوئی بھی بات ان نقاط سے متصادم پائی جاتی ہے تو جان لیں کہ آپ "نامردی" کا شکار ہیں۔۔۔آپکو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا اس گھمبیر مسئلے کے حوالے سے۔۔!!
ہمارے ہاں مردانگی کے حوالے سے بڑی مس کنسیپشنز پائی جاتیں ہیں تو اس حوالے سے یہ ذہن میں رکھیے کہ اگر شہوت کی زیادتی یا جنسی قوت کی فراوانی مردانگی کی علامت ہوتیں تومرانگی کا تمغہ گدھے کے گلے میں لٹکایا جاتا۔۔۔!!
لہٰذا آئندہ اگر کوئی آپکے سامنے ایسی گھٹیا اور غلیظ حرکات کا مظاہر کر کے اپنی جنسی سرکشی کو مردانگی ظاہر کرتے ہوئے ڈینگیں مارے تو سمجھ جائیں کہ وہ مرد تو نہیں۔۔ ہاں البتہ گدھا ضرور ہو سکتا ہے۔۔!!
@Aftab_Nazir Jhoot na bolain, mujhy yaad hai aap ne kaha tha k imam khumaini apny baity ko qabil e qobool banany ky liay Ismail Haniya ki qurbani di.. ab wo khud mar gaye tou wahi bakwas phir kar rahy hain, mujhy Imam se koi hamdardi nahi lekin apki munafiqat pe laanat...
"
عام 1971 هُزمت باكستان 🇵🇰 أمام الهند، وبدل أن يُدين مجلس الأمن العدوان، أصدر قرارًا يمنع باكستان من امتلاك السلاح النووي.
حينها مزّق ذو الفقار علي بوتو قرار الأمم المتحدة، وغادر القاعة، وأعلن بدء البرنامج النووي الباكستاني لتحقيق التوازن مع الهند
وقال :
إذا صنعت الهند القنبلة النووية سنصنع قنبلتنا حتى لو اضطررنا لأكل العشب وأوراق الشجر.”
بی بی سی ورلڈ کے مطابق ایرانی شاہد238 ڈرون نے ابراہم لنکن جہاز کے رن وے کو نشانہ بنایا ہے، رن وے پر موجود دو ایف 35 لڑاکا طیاروں کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔جس سے لڑاکا طیاروں کی پروازیں منسوخ ہوگٸ ہیں۔۔
اسی بحری بیڑے کی سپلائی شپ کےانجن کو بارودی سرنگوں سے تباہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یعنی سپلائی لائن کاٹ دی گئ ہے۔۔۔۔اسی بحری بیڑے کے ایک حملہ آور جہاز USS Frank E. Peterson کےریڈار کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔۔
الجزیرہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے ابراہم لنکن کے محافظ ڈسٹرائرز USS Frank E. Petersen Jr. اور USS Spruance کے درمیان مواصلاتی رابطہ کاٹ دیا ہے۔۔
8 لڑاکا طیارے ہوا میں تھے، انکا فیول ختم ہو رہا تھا الجزیرہ لائیو کےمطابق یہ طیارے ابراہم لنکن پر نہیں اتر سکتے تھے، امریکہ نے عمان، متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے سے مدد طلب کی۔۔۔۔۔۔جبکہ ایران نے خبردار کیا کہ دونوں مُلکوں میں سے کسی نے بھی مدد کی تو اسے نشان عبرت بنا دینگے۔۔لیکن عمان نے ان 8 طیاروں میں سے 5 کو پناہ دے دی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران عمان کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔۔
اس سے پہلے ایک برطانوی اور امریکی آئل ٹینکر کو بھی ایران نے اپنے قبضے میں لیا ہے۔۔
ابراہم لنکن مسلسل پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اسے 180 کلو میٹر دور سے 550 کلومیٹر دور تک مسلسل نشانہ بنایا جارہاہے۔۔
ایران چور کو گھر تک چھوڑنے والے محاورے پر عمل کر رہا ہے۔۔امریکی غرور اب سمندر میں تیر رہا ہےلیکن اسکا رن وے اب جلد دوبارہ فعال نہیں ہو سکتا۔۔
(منقول)
افغان طالبان کو دیشت گردوں کی سہولت کاری اور جنگوں کو جنون ہے جبکہ ملک میں یہ حالت کہ مفت روٹی کے حصول کے لیے لوگ مرنے پر تیار ہو جاتے ہیں
یہ افغانستان میں بھوک کے حالات ہیں اسی لیے واپس جانے کا کہو تو رونے پیٹنے پر آ جاتے ہیں
دہشت گردی کے نتیجہ میں ہماری رگوں سے قطرہ قطرہ خون مسلسل بہہ رہا ہے۔ ہر روز ہمارے بچے شہید ہو رہے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ہماری رگیں خشک ہو جائیں ہمیں ایک بار اپنی پوری توانای استعمال کرکے اس عفریت کو شکست دینے کی کوشش کرنا چاہیے۔ اگر طالبان کے کچھ گروہوں کو پیسے دینے سے کام بنتا ہے تو کوی حرج نہیں، جنگجؤوں سے نبٹنے کے لئے حالات کے مطابق حکمت عملی بدلی بھی جایا کرتی ہے۔ اور اگر کابل میں رجیم تبدیل کرنے سے حالات بدلنے کی امید ہے تو کابل کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں بھی کوی حرج نہیں۔