Keeping an eye on $GAIN 👀
Crypto banking + self-custody + income generation on Solana is a combination worth watching.
New launch, solid branding, and currently in the dip zone.
CA: 5eGmsnMNjRQpRPHwfpXCTrAa4f2bVW4xyxaoJF4QzkGc
NFA-DYOR
بریکنگ
ڈیرہ اسماعیل خان - 17 جولائی2026
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے کوٹ لالو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، خوارجی گنڈہ پور گروپ کا کمانڈر خارجی سلمان عرف ابوبکر جہنم واصل
تفصیلات کے مطابق، 17 جولائی 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے کوٹ لالو میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا۔
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارجین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
*سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کاروائی کے نتیجے میں گنڈہ پور گروپ کا کمانڈر خارجی سلمان عرف ابوبکر، سکنہ زرکنی، جہنم واصل ہو گیا۔*
*خوارجی سلمان متعدد دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا* ۔
علاقے میں ممکنہ سہولت کاروں اور فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد کشمیریوں کی تحریک آزادی کے بعد رکھی گئی اسی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی ہی کشمیریوں کے حقوق کی واحد ضامن ہے. آج ریاست کشمیر کا بچہ بچہ ایک ہی نعرہ لگا رہا ہے کہ 27 جولائی کو تیر چلے گا.
@BBhuttoZardari
دو دہائیوں سے رکا ہوا خواب… پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت بنا دیا۔
رٹھوعہ ہریام (اسلام گڑھ) پل وہ منصوبہ ہے جو برسوں تک مختلف حکومتوں کے ادوار میں تعطل، تاخیر اور نظراندازی کا شکار رہا۔ جہاں کام رکا، وہاں پاکستان پیپلز پارٹی نے ذمہ داری سنبھالی، رفتار بحال کی اور اس تاریخی منصوبے کو تکمیل تک پہنچایا۔
اب یہ عظیم پل عوام کے لیے کھولا جانے والا ہے، جو میرپور، اسلام گڑھ، ڈڈیال اور کوٹلی کے درمیان فاصلے سمیٹتے ہوئے لاکھوں شہریوں کے لیے آسان، محفوظ اور تیز سفر کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔
یہ صرف ایک پل نہیں، بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل، ترقی کے سفر اور خدمت کی سیاست کا زندہ ثبوت ہے۔
@BBhuttoZardari
نوجوان قیادت ہی اس ملک کا سرمایہ ہیں اور اس سوچ کو آگے بڑھانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار واضح ہے. آزاد کشمیر میرپور ڈویژن حلقہ ایل اے 4 کے امیدوار چوہدری صہیب ارشد پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار ہیں. جنکی قیادت میں یہ حلقہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن سے آشنا ہوگا.
27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں.
@BBhuttoZardari
ڈیرہ اسماعیل خان
سیکیورٹی فورسز نے تحصیل درابن کے علاقے کوٹ لالو میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا۔
آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد گنڈہ پور گروپ کا کمانڈر خارجی سلمان عرف ابوبکر (سکنہ زرکنی) جہنم واصل ہو گیا۔
سلمان متعدد دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا۔
علاقے میں فراری دہشتگردوں اور سہولت کاروں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
صرف پاکستان مخالف لابی ہی کیوں ہمیشہ منفی پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے؟ ڈان، جنگ گروپ اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا ہے۔
یورپی کمیشن کی رپورٹ کو ڈان اور جنگ گروپ نے انتہائی یکطرفہ اور منفی انداز میں پیش کیا، جو ان کے مخصوص ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا اصل مقصد پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانا اور یورپی یونین کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے۔
رپورٹ میں یورپی یونین کی طرف سے سیلاب زدگان، مہاجرین اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں کروڑوں یورو کے ترقیاتی فنڈز، ٹیکسٹائل برآمدات پر اربوں روپے کی ڈیوٹی چھوٹ، اور GSP+ سہولت کا مثبت ذکر موجود ہے، مگر یہ میڈیا گروپس اس تمام مثبت پہلوؤں کو نظر انداز کر کے صرف منفی نکات کو بار بار دہراتے ہوئے ملک کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔
پاکستان کے سیکیورٹی اقدامات، افغان مہاجرین کی واپسی اور انسانی حقوق کے معاملات کو جان بوجھ کر متنازع بنا کر پیش کرنے کی یہ سازش دراصل پاکستان پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے۔
اب یہ ملک دشمن لابی کی بزدلانہ مہم جوئی عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے اور ان کی یہ سازشیں مزید کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔
اوپن سیکرٹ منصور علی خان کے باتوں کی مکمل تائید کرتا ہے۔ پارٹی رہنماؤں نے بجائے اسکے کہ شہدا کی بے حرمتی پر اپنے الفاظ واپس لیتے مگر وہ شیطان کی طرح ڈھٹ گئے۔ اور مزید شہدا کے خاندانوں کے تکلیف میں اضافہ کیا۔ فضل الرحمان اور اسکی پارٹی نے صرف شہدا کے خاندانوں کی نہیں بلکہ پاکستانی عوام کی بھی شدید دل آزاری کی ہے۔
وہ دور اب ختم ہو چکا ہے جب فضل الرحمان مکا لہرا کر، گلہ پھاڑ کر اور آنکھیں نکال کر وزارتیں، صوبائی حکومتیں، سینیٹرشپس اور گورنر جیسے اعلیٰ عہدے حاصل کیا کرتے تھے۔
فضل الرحمان ہمیشہ سے مفادات کی سیاست اور بلیک میلنگ کے بادشاہ رہے ہیں۔ بلیک میلنگ، جذبات انگیز تقاریر اور دھمکیوں کے ذریعے اقتدار حاصل کرنا ان کا وطیرہ بن چکا تھا۔ مگر اب پاکستان کی عوامی بیداری اور مضبوط ریاست کے سامنے ان کی یہ پرانی سیاست بالکل نہیں چلے گی۔
پاکستان کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب بھی یہ شخص مکا لہرا لہرا کر، شدید جذبات کے ساتھ تقریر کرتا ہے تو دراصل اسے اپنے "خاندان" کے لیے وزارتیں، عہدے اور مراعات چاہیے ہوتی ہیں۔ یہ ان کی ایک پرانی عادت ہے، مگر اب عوام اس کھیل کو بھانپ چکے ہیں۔
فضل الرحمان!
راستہ بالکل واضح ہے۔ اگر آپ کو پاکستان کے ساتھ چلنا ہے تو پاکستانی بن کر چلنا ہوگا۔ بلیک میلنگ اور دھمکیوں کی سیاست کا زمانہ اب ختم ہو چکا ہے۔ اب ریاست اور عوام کسی کی بھی دھمکیوں سے دبنے والے نہیں۔
@MoulanaOfficial
سردار تنویر الیاس اپنے اوپر ہوئے قاتلانہ حملے کی روداد سنا رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کے ذاتی باڈی گارڈ پلندری آزاد کشمیر کے رہائشی سردار آصف شہید ہوئے۔ آصف سابقہ ایس ایس جی کمانڈو ہیں۔
سردار تنویر الیاس کچھ دن قبل ان کن کتروں سے مذاکرات کے حامی تھے لیکن اس حملے کے بعد ان پر بھی واضع ہو گیا کہ یہ نہ تو عوام کے حقوق کے لیے نکلے اور نہ ہی پر امن ہیں۔
یقیناً انسانی حقوق کی تنظیموں اور نام نہاد جمہوریت پسندوں کو یہ وحشیانہ کاروائی نظر نہیں آئی گی کیونکہ یہاں مجرم پاکستان مخالف کن کترے ہیں۔
ریاست کو ان کن کتروں کو جلد لگام ڈالنا ہو گی، اس سے پہلے یہ سارے خطے کے لیے ناسور بن جائیں