Mullah Bradar Akhund, Deputy PM, Islamic Emirate of Afghanistan in a voice message rejected all those claims that he was injured or killed in a clash. He says it is lies and totally baseless.
اسرائیل کے قیام سے پہلے مفتی اعظم فلسطین الحاج امین الحسینی ؒ نے فتویٰ دیا تھا کہ یہودیوں کو زمین فروخت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے کیونکہ وہ اس بہانے اپنی آبادی بتدریج بڑھا کر اس حد تک لانا چاہتے تھے کہ بیت المقدس پر قبضہ کر سکیں، برصغیر کے اکابر علماء نے اس فتوٰی کی حمایت کی تھی۔
صورت حال تشویش کی حالت سے آگے جاتی دکھائی دے رہی ہے
سوشل میڈیا پر ویڈیوز پریشان کن ہیں
خدارا معاملات کا حل بات چیت کے ذریعے تلاش کیا جائے نہ کہ طاقت سے
میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے سب امن ہے
احترام رمضان کیا جائے
عوام کی سوچ میں بہت بڑی تقسیم نظر آ رہی ہے جو مناسب نہیں
اللہ رحم 🇵🇰
لال مسجد کے حوالے سے مولانا پر بےجاں اعتراض کرنے والے حرام زادے کہا ہے تمہارے باپ نیازی کے حکومت میں لاہور میں ��ظاہرین پر سامنے سےفائرنگ ہورہی ہے درجنوں شہید ہوچکے بولتی بند کیوں ہے اب ؟😢
#خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک
#Stop_Gov_terrorism
کہاں مر گیا بے غیرت میڈیا...... کہاں مر گیا وہ شہدائے ماڈل ٹاؤن پر سیاست کرنے والا یہودیوں کا بہنوئی.......
اتر کیوں نہیں جاتے..... کرسی ہے تمھارے باپ کا جنازہ تو نہیں
تاجدارِ ختم نبوت ﷺ زندہ باد - زندہ باد
باجوہ صاحب نواز شریف دور میں تو آپ کہہ رہے تھے کہ یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں، ان پر ہم آپریشن نہیں کر سکتے -
آج اپنے لوگوں پر آگ کیوں برسایا جا رہا ہے؟
#خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک
آج گستاخ بھی خوش ہونگے انکو پنا�� دینے والے بھی خوش ہونگے، ہماری سمت مسلسل تباہی کی طرف کیوں ہے
جب تمام معاملات افہام تفہیم سے حل ہوسکتے ہیں تو
معاملات کو اس نہج ہر کیونکر لایا جاتا ہے
اللہ تبارک و تعالٰی اسلام
پاکستان اور پاکستانی مسلمانوں کی ہر طرف سے حفاظت فرمائے آمین۔