افسوس کرپشن کے عادی نواز شریف نے آج مودی سے پیسے لے کے خود کو ہروادیا! اے مودی نواز تیرے سے بھی کرپشن کر گیا!
مودی تیرا سکہ نا چل سکا اب تیری بھی خیر نہیں
امید کی کرن اور حقیقت کا نظر آنا کی امید پے لوگ عمران خان کو پسند کرنے لگے ہیں! افسوس 40 سال سے ن لیگ اور پ پ پ سے عوام ناامید ہوگئی ہے ہاں اگر غضب کرپشن میں یہ لوگ ملوث نا ہوتے تب بھی عوام ان کو چاہتی لیکن کشمیر الیکشن عوام نے ان کرپٹ سیاسی ٹولوں کو مکمل رد کردیا!
دنیا کے حسین شہروں علائقوں میں ہمارے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد جیسا خوبصورت شہر کوئی نہیں! جیسا خوبصورت ہے انشاء اللہ ویسا ہی عالم اسلام کا جلد مرکز بھی بنے گا.
@bisma_adv
دنیا میں لالچ کی ایسی ہواچلی کہ پاکستان کے بڑے بڑے خاندانی لوگ جن کے خاندانوں کے اصول ہواکرتے تھے ان کے چھوٹوں نے سیاست میں آکے اپنا ایمان ہی بھیج دیا!زرداری اور نواز شریف کے پارٹیز میں رہ کراپنا ایمان پئسا کردیا پورا پاکستان لوٹ لیااور آج وہ نیب کے در در کی ٹھوکریں کھارہے ہیں.
عمران خان صاحب میری کی گئی شکایت کو یہ کہہ کے ختم کیا گیا کہ ایپلیکینٹ انٹریسٹیڈ نہیں ہے اور کوئی ریسپونس نہیں دے رہا جب کے مجھے کال تک نہیں آئی اور ایس پی جو مخالف کینڈیڈیٹ (جرنلسٹ) کے سیاسی اثر کے نیچے تھا اس کو بلاکے کمپلین ہی ختم کردی!
@ImranKhanPTI@SHABAZGIL@PTIofficial
جناب عمران خان صاحب سٹیزن پورٹل پےکی گئی شکایات کاکوئی ازالہ نہیں ہورہا الٹہ ادارے یہ کہہ کراپلیکیشن ڈسپوز آف کردیتے ہیں کہ فریادی کال نہیں اٹھاتایاتعاون نہیں کرتا!اب بتائیں کیا کریں اس ملک میں کسکو شکایت کریں براہ مھربانی ملک میں شکایات کےلیئے اچھاسا میکنزم بنائیں
@ImranKhanPTI
ہماری آسائشوں نے نکمہ بنادیا ورنہ کون کہتا ہے کہ زندگی پرسکون ہے
ہاں زندگی پرسکون ہے تو پھر کون ہے اس میں برداشت اور صبر کرنے والہ
اگر کوئی صبر اور برداشت کر بھی لے تو کون ہے جو ایسی آزمائشوں پے اترے
اب زندگی تو بتا آسائش میں آزمائش ہے یا آزمائش
میں آسائش ہے!
پاکستان کا قانون قبضہ مافیا کے آگے بے بس!
پولیس کہتی ہے کورٹ جائیں اور کورٹ کہتی ہے پولیس معاملہ سنبھالے تو پھر پریشان عوام کس کے پاس جائے جن کی مکانوں اور زمینوں پے مافیا قابض ہورہی ہے! عوام دربدر اور پریشان!
@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR@SHABAZGIL@SMQureshiPTI