ٹرمپ کاایران کےساتھ معاہدہ امریکاکےلیےکیوں براہےاورایران کووہ کونسی چیزیں مل رہی ہیں ،جوپہلےکبھی کسی امریکی صدرنےنہیں دیں۔دیکھیےامریکاکے سابق صدورکےساتھ کام کرنیوالےاوران معاملات کوقریب سےرپورٹ کرنیوالےافراد کی رائے
نوازشریف شائد واحد وزیراعظم ھے جس کو جیل میں نہیں ۶ مہینے قلعہ میں بند رکھا گیا اور کسی کو نہیں معلوم تھا کہ نوازشریف ھیں کہاں اور نہ ھی ان کے بیٹے بارے کسی کو معلوم تھا۔
نوازشریف کے سینے پر پستول رکھ کر استعفی مانگا گیا مگر اس نے انکار کر دیا۔
نوازشریف کو بھاگنے کا طعنہ دینے والوں کو کچھ پتہ ھی نہیں۔
جیل میں بند بندہ ڈیل نہیں کر سکتا باھر والے کرتے ھیں۔
ہمارے صدر کے مطابق معاہدہ کرنا قرآن و سنت کے مطابق ہے، لیکن انہوں نے خود کے لیے تاحیات استثنیٰ حاصل کر لیا ہے۔ وہ زرداری صاحب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ کبھی بھی ان پر مقدمہ کرنا چاہتے تھے، مگر یہ بھی ہے کہ اگر کل کو صدر کے عہدے کے بعد زرداری صاحب نے کوئی ناخوشگوار واقعہ کر دیا، تو اس صورت میں ان کا احتساب کرنے والا کوئی نہیں ہوگا۔
ٹیلی کام ترمیمی بل 2026 پر سنگین سوالات۔ بل کے تحت نجی اور سرکاری زمین تک ٹیلی کام کمپنیز کی رسائی،حکومتی مداخلت اور5کروڑروپےتک جرمانے کی شقیں تشویش کا باعث ہیں۔بل قومی اسمبلی سے منظور،سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی کے متنازع نکات پراعتراضات ۔تفصیلات دیکھیے
اگر پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جاتی تو آپ لوگوں نے پیٹرول کی قلت پیدا کر دینی تھی اور ملک کے پاس پیٹرولیم امپورٹ کے پیسے نہیں بچنے تھے۔ اس میں نہ صرف بھارت کی کاوش شامل تھی بلکہ تحریک انصاف بھی آن بورڈ تھی۔
اس سازش کے منظر عام پر آنے کے بعد ھی فیصلہ کیا گیا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھا دی جائے تاکہ یہ سازش کامیاب نہ ھو سکے۔
اچھا فیصلہ تھا اور ایسا ھی کرنا بنتا تھا۔
والدہ کی وردی کا ناجائز استعمال
مانگامنڈی میلاد چوک بھرے بازار میں دن دیہاڑے لیڈی
کانسٹیبل کے بیٹے نے فائرنگ کر دی
معمولی تلخ کلامی پر لیڈی کانسٹیبل کا بیٹا شہزادہ شاہزیب گل اور ایک کس نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے بھرے بازار میں مجاہد شاہ نامی شہری پرسیدھی فائرنگ کردی,فائرنگ سے مجاہد شاہ اور دیگر شہری معجزانہ طور پرمحفوظ رہے۔
پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجر نے عوامی ایکشن کمیٹی کے اس مؤقف کو بے نقاب کر دیا ہے جس میں کشمیری مہاجرین کے لیے مخصوص 12 نشستوں کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
یہ بات کسی سیاسی کمیٹی کے رکن کی طرف سے نہیں بلکہ ایک حقیقی کشمیری مہاجر کی طرف سے سامنے آئی ہے جو واضح کر رہا ہے کہ مہاجرین کی نمائندگی کوئی رعایت نہیں بلکہ ان کا جائز سیاسی حق ہے۔
موقف کیا ہے ویسے جس پر ڈٹا ہوا ہے؟ گھڑی چوری کی ہے، وہ سزا ختم کرنا فیلڈ مارشل کے بس میں تو ہے نہیں۔
نو مئی کو جلاو گھیراو کیا ہے فوجی جگہوں کا، وہاں اگر فیلڈ مارشل معافی دے تو دے۔ باقی سچ یہی کہ اگر نو مئی والوں کو سزا ملتی تو کشمیر جیسے ڈرامے باز پیدا نہ ہوتے۔
یہ مقبوضہ کشمیر کا ایک معمول کا دن ہے
جہاں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو جب کسی بے گناہ کشمیری کا خون نہ بہایا جاتا ہو
کسی گھر میں ماتم نہ بچھتا ہو یا انڈین آرمی کے ہاتھوں کسی بہن بیٹی کی عصمت دری نہ ہوئی ہو
دوسری جانب آزاد کشمیر ہے جہاں امن اور آزادی کی فضا قائم ہے
مگر افسوس کہ اس امن کو تباہ کرنے اور آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر جیسے بنانے کیلئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم کالعدم ایکشن کمیٹی پوری قوت سے متحرک ہیں ،،
سب یوتھیوں کو جو اس وقت ایرانی بنے یہ لازمی سنائیں ٹرمپ نے دوبارہ بتایا ہے کہ جس وقت ایران کے جنرل سلیمانی کو امریکہ نے نشانہ بنایا تو عمران خان نے کیسے ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھے تھے
لازمی ان سے شئیر کیجئے