پاکستان کی 11 عدد بڑی سیاسی جماعتوں نے مل کر سپریم کورٹ کے سامنے 900 افراد پر مشتمل پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی پاور شو دیکھایا۔
۔شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
@DGISPRUR ناموس کے جھوٹے رکھوالو
بے جرم ستم کرنے والو
یوں جانیں لو، یوں ظلم کرو
کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟
تم سے نہ کوئی سوال کرے؟
نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟
اس دیس میں جو بھی جب چاہے
قانون کو یوں پامال کرے؟
اے ظلم و جبر کے متوالو
تم حق کے نام پہ باطل ہو
تم وحشی ہو تم قاتل ہو
#Fascism
Wishing Qatar the best for successfully holding the football World Cup, which begins today. It is for the first time that a Muslim country is hosting this biggest sporting event in the world. Good luck to all the participating teams.
"ہم نے عمران خان حکومت اس لئے گرائی کیونکہ وہ نیب کی 100 مزید عدالتیں بنوا کر ہم سب کی چھٹی کروانےجا رہا تھا
خان جس تیز رفتار سے آگےجا رہا تھا، اسے اگلے 15 سال کوئی نہ روک سکتا
ہم سب نےتبھی اکٹھے ہو کر حکومت بنائی" خرم دستگیر
آخر کار منہ سےسچ نکل آیا 😂
@ImranKhanPTI
محترم عمران خان صاحب۔
بظاہر آپ کے دشمن بہت زیادہ ہیں لیکن فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔
اور انشاللہ لاہور کے جلسے میں بھی تاریخی فتح آپ کے قدم چومے گی۔
تیرے جئے پُت جمن ماواں کِدھرِ کِدھرِ کوئی۔
ایویں تے نیں چن ہیریا ساری دنیا کملی ہوئی۔