خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے کچھ دنوں سے سکرین شاٹ وائرل ہیں جس میں ایک استاد اُسے ناجائز تعلقات بنانے کے لیے ہراساں کر رہا ہے اب اسی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ سامنے آ گئی ہے جسے اس یونیورسٹی کے کمرے میں بند کیا گیا تھا اور پولیس نے آ کر بازیاب کروایا یہ یونیورسٹی ہے یا جہنم ؟
ماں قبر توں نکل کے ویکھ، تیرے پتر آ گئے نیں۔سالوں پردیس وچ مزدوری کرن والے دو بھائی ماں دی قبر تے آئے۔ غربت دے دناں وچ ماں آکھدی سی: "جے میرے پتر جوان ہو گئے تے مینوں سونے دے کنگن بنا کے دیون گے۔" زندگی وچ اوہ خواہش پوری نہ ہو سکی۔اج اوہ رو رو کے کہندے نیں: "ماں، قبر توں اک واری نکل کے ویکھ۔ اج گھر وی اے، گاڑی وی اے، سب کجھ اے… بس توں نہیں۔"پردیس وچ سن جدوں ماں فوت ہوئی، آخری دیدار وی نہ ہو سکیا۔ فیر سوچیا ماں دا خواب صدقہ جاریہ بنا دیو۔ محنت کیتی، وطن واپس آ کے سیدھا قبر تے گئے۔ہن ۱۲ پنڈاں دیاں ماواں تے مریضاں لئی مفت ایمبولینس چلا رہے نیں، بیواواں دی مدد کردے نیں، پردیس وچ پھسے نوجواناں دے مسئلے حل کردے نیں — سب ماں دے ایصال ثواب لئی۔اوہناں دی اپیل اے: جنہاں دے ماں باپ جیوندے نیں، اوہناں دی خدمت کرو، اوہناں دی خوشی نوں اللہ دا حکم سمجھو۔ جو ماں باپ نوں ستاندے نیں، اوہ دنیا تے آخرت دوناں وچ رسوا ہوندے نیں۔
"جن کے اپنے بچے بیرون ملک محفوظ بیٹھے ہیں، وہ دوسروں کے بچوں کو سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانے جا رہے ہیں!
اماں جی کا قوم کی ماؤں سے اہم سوال: کیا آپ اپنے جگر کے ٹکڑوں کو ان خود غرض فسادیوں کے انتشار اور افراتفری کی نذر ہونے دیں گی؟ ذرا سوچئیے!
🚨*پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسند جماعت کا اشتعال انگیز ایجنڈا شواہد کیساتھ بے نقاب*
پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہمیشہ سے سیاست کے نام پرشرپسندی اور انتشار پھیلانا رہا ہے
27ستمبر کےاحتجاج سے قبل پی ٹی آئی کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات واضح کرتےہیں کہ ان کے عزائم کیا ہیں
پی ٹی آئی کی قیادت27ستمبرکی احتجاجی کال کوجلاو گھیراؤ اورمذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے
پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں کے بیانات کارکنان کواشتعال اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کا ذریعہ بن رہےہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایک بیان میں فائرنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حالات خانہ جنگی کی طرف جا رہے ہیں
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے نوجوانوں کو اشتعال دلاتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کا *ہر نوجوان بدمعاش* ہے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پاکستان کے *معاشی ہب کراچی کو بند کرنے اور خون بہانے* کا اشتعال انگیز بیان بھی دیا ہے
سہیل آفریدی نےاحتجاج کو آزادی یا موت سے تشبیہ دیتے ہوئے *پوری طاقت استعمال* کرنے کا اعلان بھی کیا
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی جانب سے بھی *اسلام آباد کوسومنات بنانے اور 17حملے* کرنے کا اشتعال انگیز بیان دیا گیا
پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی اور فضل الہٰی کا *تربیلا ڈیم ، ورسک ڈیم اور کرک کی گیس بند* کرنے کا بیان مذموم مقاصد کیلئے ملکی مفاد کو داؤ پر لگانے کی واضح علامت ہے
صوبائی وزیراطلاعات شفیع جان بھی پورے *ملک کو طاقت کے زور پر بند* کرنے اور ریاستی رٹ چیلنج کرنے کا کہہ چکے ہیں
*سیاسی مبصرین کے مطابق؛*
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ دہشت گرد تنظیموں کے سیاسی ونگ کے طور پرکام کر رہی ہے
9مئی،26نومبراور8اکتوبرجیسے احتجاج پی ٹی آئی کی انتشاری سوچ اور ان کے پس پردہ عزائم کو بے نقاب کر چکے ہیں، *سیاسی مبصرین*
نام نہاد احتجاج کی آڑ میں پی ٹی آئی پہلے بھی سرکاری املاک کو نقصان اور سیکیورٹی اہلکاروں کو حملے کا نشانہ بنا چکی ہے *،سیاسی مبصرین*
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے دہشت گردی کی روک تھام کی بجائے ملک کے دیگر حصوں میں انتشار پھیلانے کے بیانات انتہائی افسوسناک ہیں*
یہ باباجی ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک میں پچھلے تین ماہ سے موجود ہے۔
بظاہر ٹھیک ہے، بھوک پیاس سمجھتا ہے، ایک دو باتیں ٹھیک کرتا ہے لیکن پھر بچوں جیسا رویہ اختیار کر لیتا ہے۔
اپنا نام بنیامین ولد عبد الستار بتا رہا ہے اور زبان ہندکو اور پشتو بولتا ہے، اور جب حویلیاں اور ہری پور کا نام لیا جاتا ہے تو خوش ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے اس کا تعلق ہزارہ ڈویژن (ہری پور، حویلیاں، ایبٹ آباد) سے ہے۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
22 sept 2026
#waliullahmaroof
"مشرق وسطیٰ میں امن کیلئےاسرائیل کا غیرمسلح ہونا ضروری ہے،*
(سربراہ چینی تھنک ٹینک وکٹر گاؤ)
----
یہ وہ کمپین ہےجو اس وقت پوری دنیا میں تمام امن پسند افراد(بلا تفریق رنگ ومذہب) کی طرف سےچلانا وقت کی ضرورت ہے
جن لائٹوں کے آگے ڈرائیور حضرات خود ایک منٹ نہیں کھڑے ہوسکتے، وہی لائٹیں یہ دوسروں کی آنکھوں میں مار کر اندھا کررہے ہوتے ہیں..!
سبق سکھانے کا اچھا طریقہ ہے ویسے 🔥
ایبٹ آباد سے یہ بابا جی اپنے بیٹے کی تلاش کے لئے آئے ہیں ۔ انکا بیٹا گوجرانوالہ کام کے لئے گیا تھا ایک ماہ کام کیا گھر آیا۔ دوبارہ گیا چند روز بعد رابطہ منقطع ہوگیا۔ پانچ سال اور سات ماہ ہوگئے بیٹا گم ہے۔
بیٹے کا نام مجاہد ہے۔ گوجرانوالہ کی سبزی منڈی میں کام کرتا تھا۔
برائے مہربانی شئیر کرکے بابا جی کے بیٹے کو تلاش کرنے میں مدد کریں۔
03162529829
20 Sept 2026
#waliullahmaroof
لگتا ہے شہباز حکومت کے دن گنے جاچھکے ہے۔ پورا پاکستان اس پر آواز اٹھاو اور اس ناجائز حکومت کو مجبور کرو اپنا ناجائز فیصلہ واپس لینے پر
#QadianNawaziNaManzoor
یہ بابا جی 8/9 ماہ سے ایک ادارے میں ہیں۔
بول نہیں سکتے اور نا لکھ سکتے ہیں۔
بابا جی کے گھر والوں کی تلاش ہے ۔ بابا جی کو جب بتایا گیا کہ آپ کے گھر والوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں تو ہاتھ اٹھاکر دعائیں دینے لگے ۔
برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ کوئی بھی شخص انکو یاد انکے گھر والوں کو جانتا ہوں تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
16 sept 2026
#waliullahmaroof
"ماما، آپ کہاں ہیں؟" یہ وہ الفاظ ہیں جو علی رضا نے اس وقت کہے، جب میرا پیارا ٹیم اس معصوم بچے سے ملی۔ وہ اپنے بارے میں کچھ بتانا چاہتا تھا، لیکن ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے الفاظ اس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔
علی رضا سال 2023 میں لاہور کے علاقے کاہنہ سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ وہ اپنے گھر، علاقے یا خاندان کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم کرنے سے قاصر تھا، جس کے باعث اس کے ورثاء کا سراغ نہ مل سکا۔
کئی سال گزرنے کے باوجود علی رضا آج بھی اپنے اپنوں کا منتظر ہے۔
اگر آپ علی رضا یا اس کے ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں، تاکہ اس معصوم بچے کو اس کے خاندان تک پہنچایا جا سکے۔
رابطہ: 03090000015
کیس آئی ڈی: 112991041
#MeraPyara #MissingChildren #FamilyReunification #ChildSafety
آفغانستان کے بیس طالب علموں کے ویزے منسوخ کرنے پہ دو رائے آرہی ہیں کچھ کہتے ہیں اس سے مزید نفرت بڑھے گئی پاکستان کو ویزے منسوخ نہیں کرنے تھے لیکن جو کاؤنٹر دلیل ارہی ہے وہ کہتے ہیں کہ 50 سالوں میں ہزاروں لاکھوں لوگوں افغانیوں نے سکالرشپ لی یہاں سے ڈاکٹر بنے انجینیئر بنے لیکن کبھی بھی انہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی حمایت میں کوئی بات نہیں پاکستان میں ائے روز دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں کبھی انہوں نے مذمت نہیں کی اس کے علاوہ بھی انہوں نے کبھی کسی فورم پہ یہ نہیں کہا کہ پاکستان کی بڑی مہربانی انہوں نے ہمیں تعلیم دی اس کی وجہ سے اج ہم اچھا روزگار حاصل کر رہے ہیں حسن خان
نمک حرامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! 😡
پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے مفت اسکالرشپ، ویزے اور تمام تر سہولیات پر پلنے والے افغان طلباء کی غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کے خلاف زہر افشانی ملاحظہ کریں۔ ہمدردی جتانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔جنکو زیادہ کیڑا تنگ کررہا ہے، وہ لازمی یہ ویڈیو دیکھیں..
میں زندگی میں کبھی کوئٹہ ہوٹل پشاوری ہوٹل کی چائے نہیں پی اگر کسی یہ سارا کیمیکل کا دودھ استعمال کرتے ہیں سب سے بڑی بات آپ کبھی انکے ہوٹل ڈھابوں یا اسٹالز پر دودھ کی سپلائی نہیں دیکھیں گے بس یک بڑا سا برتن ہوتا جس میں دودھ پک رہا ہوتا وہ خالی ہونے سے پہلے اسے بھر دیتے ۔
اور دودھ میں مردوں کو پریزرو کرنے والا کوئی کیمیکل ایک ڈراپ ڈالتے جس سے دودھ اکٹھا Thick ہو جاتا ۔۔۔
لہذا اپنی صحت کے لیے ان پشاوری کویٹہ ہوٹل ڈھابوں کی چائے سے پرہیز کریں۔