@soulat_pasha جمہوریت کوئی معاشی نظام نہیں۔ ترقی اور خوشحالی کے لئے کسی معاشی نظام پر بحث کرنی ہوگی کہ کس معاشی نظام سے جلد یا بدیر ترقی اور خوشحالی حاصل کی جاسکتی ہے
@KlasraRauf اتنی بیسک بات تو پتہ ہونا چاہیے کسی تحریک کی فنڈنگ کے لئے ملک چلانے کے پیسے کے مقابلے میں بہت ہی کم پیسہ چاہئے۔ پاکستان اتنی غربت میں بھی امریکہ میں انفلوئنسرز پر پانچ سے دس ملین ڈالر خرچ کردیتا ہے۔
@naeemlodhi53 Before Pakistan was self sufficient atleast in food items. Now even we are importing wheat. We don't have enough courage to to do anything for restoration of indus water treaty
@Twiter_Ksfan@Waqarkhan پاکستان میں ایسے ایسے قابل لوگ ہیں کہ ثمر مبارک مند کہہ رہے ہیں کہ انڈیا کے ڈیم کا کنٹرول پاکستان کے پاس ہوگا۔ یہاں قابل لوگ بھی ایسی ہی باتیں کرتے ہیں جو عوام کو خوش کرسکے
@RShahzaddk سعودیہ نے جو ادھار دیا ہے اس پر سود تک نہیں چھوڑتا۔ ایران کے ذرا حالات بہتر ہونگے تو گیس پائپ لائن کا کیس عالمی عدالت میں لے کر جائے گا اور پاکستان پر جرمانے کی کوشش کرے گا۔ اپنے حکمرانوں سمیت کسی سے کوئی امید نہیں ہے۔
@AmjadHafeez19 آئی پی پیز کی رپورٹ میں ایک پاورپلانٹ کو تو ستر فیصد ڈالر ٹرم میں منافع ایک ہی سال میں دیا گیا ہے۔ باقی سب کا منافع بھی تیس فیصد کے قریب ہے۔ یعنی تقریبا تین سال میں آپکی انوسٹمنٹ آگئی۔ اب تیس سال تک منافع ہی منافع۔
@ArifRetd@aikexpert کہیں مرجھائے ہوئے پھول ہیں سچائی کے
کہیں جھوٹ کے کانٹوں پر بھی جوبن دیکھوں
جو مزہ جھوٹی تحریروں میں ہے فکشن میں ہے وہ مزہ سچائی میں کہاں
@AmjadHafeez19@hamid_akhtar جب ٹیچر کو ٹھیکیدار سات سات ہزار تنخواہ دیگر تو اسکول دو لاکھ میں ہی چلے گا۔ایک لاکھ ٹھیکیدار کا پرافٹ اور ایک لاکھ میں سارے ٹیچرز کی تنخواہیں اور باقی تمام خرچے
@RShahzaddk@KaswarHussain2 مہنگی بجلی کے ذمہ دار شہباز شریف سے زیادہ محترم نواز شریف صاحب ہیں جنہیں اپنے دور حکومت میں سب پتہ تھا کہ کس قسم کے معاہدے ہورہے ہیں اور آخر میں کس کو بھگتنا ہے
@mujaded_haani@naziagoraya آپ کو اختیار دیا جائے تو آپ امریکا ، کینیڈا اور یورپ کے اسکول بھی پرائیویٹ کرواسکتے ہیں۔ کم تنخواہ میں کام ہوجائیگا اور وہاں کے بچوں کو تعلیم بھی اچھی ملے گی۔