100 سال بھی رہیں، لگنا آپ کا اقامہ ہی ہے!
بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی بھائیوں کے نام چند مخلصانہ گزارشات:
سب سے پہلے اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ اچھی خوراک کھائیں، مناسب آرام کریں اور اپنے لباس و صحت پر خرچ کرنے سے نہ گھبرائیں۔ یاد رکھیں، پاکستان میں ضروریات کبھی ختم نہیں ہوتیں، لیکن اگر آپ خود صحت مند نہ رہے تو آپ کی ساری محنت متاثر ہو سکتی ہے۔
اپنی آمدن میں سے کچھ نہ کچھ رقم بچت کے لیے ضرور الگ کریں۔ بچت ہمیشہ اخراجات سے پہلے کی جاتی ہے، کیونکہ اخراجات کے بعد عموماً کچھ نہیں بچتا۔ البتہ بچت کے نام پر اپنی ذات اور گھر والوں کی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کرنا بھی درست نہیں۔
اپنے تعلقات ان لوگوں تک محدود رکھیں جو آپ کے مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے رہے۔ ہر رشتہ نبھانے کے چکر میں خود کو ذہنی اور مالی دباؤ میں مت ڈالیں۔ آپ کے اپنے بچے اور گھر والے آپ کے وقت اور توجہ کے سب سے زیادہ حق دار ہیں۔
اپنی اولاد کی تعداد بھی اپنے وسائل، ذمہ داریوں اور ان کی بہتر تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے رکھیں۔ بچوں کی اچھی تعلیم، اچھی تربیت اور ان کے ساتھ معیاری وقت گزارنا، صرف تعداد بڑھانے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔
پلاٹوں اور بڑی کوٹھیوں کی دوڑ میں خود کو نہ تھکائیں۔ جتنے وسائل ہیں، ان میں آسان اور باوقار زندگی گزاریں۔ چھوٹا سا اپنا گھر بھی بڑی نعمت ہے، اگر اس میں سکون، محبت اور اطمینان موجود ہو۔
پاکستان میں اپنے گھر والوں کو اپنی اصل آمدن اور اخراجات کے بارے میں واضح طور پر آگاہ رکھیں۔ اکثر لوگ بیرون ملک زندگی کو صرف تصاویر سے دیکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہاں پیسہ بہت آسانی سے مل جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس سے کہیں مختلف ہوتی ہے۔
گھر کے اخراجات کے لیے ایک واضح نظام بنائیں۔ جذبات میں آکر ایک مہینہ زیادہ رقم بھیجنا بعض اوقات آئندہ کے لیے ایک مستقل توقع پیدا کر دیتا ہے، جس سے بعد میں ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے۔
اپنی محنت کا اصل سرمایہ پلاٹ نہیں بلکہ آپ کے بچے ہیں۔ ان کی تعلیم، تربیت اور کردار سازی پر توجہ دیں۔ ان کے اسکول، ان کی دلچسپیوں اور ان کے خوابوں سے باخبر رہیں۔ صرف پیسے بھیج دینا والدین کی ذمہ داری کا مکمل حق ادا نہیں کرتا۔
اور سب سے اہم بات…
اپنی زندگی کے واضح اہداف بنائیں۔ یہ طے کریں کہ آپ نے بیرون ملک کتنے عرصے رہنا ہے، کیا حاصل کرنا ہے اور کب واپس آنا ہے۔
کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ چاہے آپ 10 سال رہیں یا 40 سال، اقامہ ہر سال یا چند سال بعد تجدید ہی ہوگا۔ مستقل چیز اگر کوئی ہے تو وہ آپ کی صحت، آپ کا خاندان، آپ کے بچے اور وہ وقت ہے جو ایک بار گزر جائے تو واپس نہیں آتا۔
پردیس صرف کمائی کی جگہ ہے، زندگی گزارنے کی نہیں۔ اس لیے اتنا ضرور کمائیں کہ واپس لوٹتے وقت آپ کے پاس صرف پیسہ ہی نہیں، بلکہ صحت، رشتے اور خوبصورت یادیں بھی موجود ہوں
اے ٹی وی بھی بند ہو گیا آخری لمحات کی ویڈیو ہے
پاکستانی پرائیوٹ چینل سے بھی اگر سرکاری اشتہارات کے پیسے نکال دیں وہ بھی اکثر بند ہو جائیں گے ان کے بزنس ماڈل پٹ چکے ہیں
اب ٹی وی چینل کی جگہ فاسٹ سوشل میڈیا لے چکا ہے
موصوف ساری زندگی ، بردہ فروش افغانیوں کو جہادی کہتا رہے اور سعودی حملہ آوروں کو ھیرو
کیسے ممکن ہے کہ سیالکوٹ کا بالا نہ جانتا ہو کہ افغانیوں نے پنجاب پر 14 حملے کئے
اور بردہ فروشی سے جنگی اخراجات نکالے
بردہ فروش سلطان ، محمود غزنوی نے خود تاریخ دانوں کو لکھوایا کہ وہ چاندی کے10 ، چار گرام والے سکوں میں 12 سالہ پنجابی بچی ، ہر ترک اور افغانی کے گھر دے گا
آج بھی ترکی میں 27 لاکھ پنجابی غلام ، تیسرے درجے کے غریب ترک بنکر جی رھے ہیں
اگر تاریخ دان جانتے ہیں تو حضرت موصوف نہیں جانتے ہونگے ؟
ملتان سے دو لاکھ لوگوں کو غلام بنایا گیا اور سلطان محمود غزنوی نے
اپنے 15 ہزار گھڑ سوار آزروں کو فی آدمی 5 کم سن ملتانی لڑکیاں بطور تحفہ دیں
غزنوی کے لشکر میں روزانہ کئی بچیاں ، جنسی ظلم سے مر جاتیں
اور وہ راستوں پر مری ہوئی ملتیں
افغانیوں ، عربیوں کے جنگی مظالم کو سارے پڑھے لکھے لوگ جانتے تھے مگر موصوف ، 60 % شاعری فارسی میں کرکے ، منظور نظر بنتے رہے
جرمن فلاسفر نطشے کو اردو فارسی میں کاپی کرکے فلسفہ خودی لکھتے رہے جو سستی شراب کے نشے میں سوائے تعریف کے کچھ نہیں تھی
فلاسفر کو ، قوم کی فکر ہونی چاہئے
اور اتنا ضرور پتا ہونا چاہئے کہ بیرونی حملہ آور ہمارے اجداد کا قاتل ہے اور وہ کبھی بھی ہمارا ھیرو نہیں ہو سکتا
IMPORTANT DISCLAIMER / NOTE:
This Post Is Shared Purely For Discussion, Information, Personal Opinion
میری سُن لیا کرو، فائدے میں رہو گے
میں ایک سال سے بھارت کے انڈس واٹر ٹریٹی ختم کرنے کے بعد مسلسل وارننگ دے رہا تھا، میری پہلی وارننگ پچھلے سال بھارت کا سیلاب کا پانی اچانک کھول کر آبی دہشت گردی کرنے سے چند ماہ پہلے تھی،
میں نے ایک سال پہلے کہا بھارت اُس وقت پانی کھولے گا جب ہمیں ضرورت نہیں ہوگی اور سیلابی صورتحال ہو گی اور اُس وقت بند کرے گا جب پاکستان کو پانی کی ضرورت ہوگی
میں نے ایک اور وارننگ دی کہ بھارت نئی نہریں اور نئے ڈیمز بنا کر ہمارا پانی روکے گا،
کئی دفعہ سمجھایا کہ دشمن سے ایک مقابلہ جیت کر جشن کی بجاۓ دشمن کے اگلے حملوں کی پیش بندی کرو،
آپکا دشمن نعرے نہیں مارتا بلکہ خاموشی سے سازش تیار کرتا ہے اور خاموشی سے عملدرآمد کر دیتا ہے،
آج ایک سال بعد حکومتی وزیر نے پارلیمنٹ میں میری دی گئی تمام وارننگز کی تصدیق کر دی
پتہ نہیں مجھے آنے والے خطرات کا کیسے پہلے سے اندازہ ہو جاتا ہے؟ میرے خیال میں اسکی وجہ صرف کامن سینس، حب الوطنی اور آزاد راۓ ہے، ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میرا تجزیہ کسی کو خوش کرنے یا کوئ مالی فائدہ حاصل کرنے کیلئے نہیں ہوتا، بلکہ پوری دیانت داری سے اپنے تجربے کی بنا پر اپنی راۓ دیتا ہوں
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned to Water Management
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
ہوس نے ماں کو ڈائن بنا دیا🚨
:اپنے ہی بچوں کو کھا کے بین ڈالنے والی چڑیل 12 گھنٹوں میں بے نقاب :✅
سیالکوٹ کے نواح میں چند ماہ قبل پیش آیا افسوسناک واقعہ 💔: تصویر میں نظر آنیوالی عورت اپنے شوہر اور دو بچوں کے ہمراہ ایک ڈیرے پر رہائش پذیر تھی ،
شوہر صبح کام پر چلا جاتا ،
یہ سارا دن بچوں کے ساتھ اکیلی اپنے گھر میں رہتی اسی دوران زمیندار کے بیٹے کے ساتھ اس عورت کے تعلقات بن گئے ، یہ سلسلہ کافی عرصہ چلا ایک روز 6 سالہ بیٹی نے ماں کو اپنے آشنا کے ساتھ غیر حالت میں دیکھ لیا تو اس نے کہا میں ابو کو بتاؤنگی
۔۔۔
عورت نے بچی کو پیار محبت اور پیسے و چیزوں کا لالچ دے کر چپ کرا دیا ، مگر اب یہ بچی ان کی راہ میں رکاوٹ تھی ،
جب بھی اسکا عاشق گھر آتا بچی ادھر ادھر ہونے کا نام نہ لیتی ،
یہ وہ وقت تھا کہ عورت اپنی غلطی پر نادم ہو کر توبہ تائب ہوتی مگر اس ہوس اور بے چارگی نے اسے ڈائن بنا دیا ،
اب وہ اپنے عاشق کے ساتھ بچی کو راستے سے ہٹانے کے منصوبے بنانے لگی ، ایک روز وہ اپنی بیٹی کو نزدیکی قبرستان لے گئی جہاں کسی کے آنے جانے کا کوئی امکان نہ تھا ، وہاں اسکا عاشق موجود تھا دونوں نے ملکر بچی کو گرا لیا اور اینٹوں کے و۔ار سے معصوم کلی کو کچل ڈالا ،
اتفاق سے 3 سالہ بیٹا بھی ماں اور بہن کے پیچھے قبرستان آگیا ، اس نے سارا منظر دیکھا تو چیخ وپکار کرنے لگا ، شیطان تو پہلے سے سر پر سوار تھا ماں نے بچے کو بھی پکڑ لیااور عاشق کے ساتھ ملکر اسے بھی بے دردی سے ق۔ت۔ل کر ڈالا ،
اسکے بعد عاشق کہیں چلا گیا جبکہ عورت گھر آگئی ،
گھر آکر اس نے شور مچانا شروع کردیا کہ میرے دونوں بچے غائب ہیں لگتا ہے کوئی انہیں اغ۔وا کر لے گیا ہے ،
شوہر گھر آیا تو عورت نے اسے اطلاع دی مسجدوں میں اعلانات ہونے لگے ،
بچوں کی تلاش شروع ہوئی تو تھوڑی دیر میں خبر آئی کہ دونوں بچے قبرستان میں مردہ حالت میں پڑے ہیں ، یہ سن کر ماں یعنی چڑیل نے رونے چیخنے اور بین ڈالنے کی ایسی ایکٹنگ کی کہ ہر کوئی اشکبار ہو گیا ۔۔۔ قصہ مختصر پولیس آئی معاملہ کی چھان بین کی گئی جب معاملہ پراسرار ہونے لگا تو ڈی پی او بھی موقع پر پہنچ گئے اس دوران کسی عورت نے ایک خاتون پولیس افسر کے کان میں یہ بات ڈال دی کہ اس عورت کے ایک نوجوان سے تعلقات ہیں اس سے پوچھو، بس پھر کیا تھا ،
مذکورہ نوجوان کو تھانے لے جایا گیا ، پولیس کی کچھ نفری مق۔تول بچوں کے گھر موجود رہی ، تھانے میں جب لتر پولا شروع ہوا تو نوجوان عاشق نے ساری کہانی بیان کرنے میں ذرا دیر نہ لگائی ، تمام تفصیلات جان لینے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ دوبارہ اس گھر پہنچے جہاں خاتون زور شور سے بین ڈالنے میں مصروف تھی ،اسے بھی گرفتار کر لیا گیا ، مظلوم باپ اور رشتہ داروں نے ملکر معصوم بچوں کی تدفین کر دی ، اسی لیے کہا جاتا ہے کہ عورت اگر گھر کو سنوار سکتی ہے تو ہنستا بستا گھر اجاڑ بھی سکتی ہے ۔۔
آپ کا رائے کا احترام ہے۔
لیکن میرے اس کالم کی روح کچھ اور ہے۔ امیر بندہ یا اس کے بچے تو پہلے ہی آئی فون خرید رہے ہیں۔
اب جدید فونز ہی آپ کو جدید زمانے کے ساتھ چلائے گا۔ آپ کے بچوں کو ہائی ٹیک کرے گا۔ آپ کا فون ہی آپ کی جاب/انکم ہے۔
مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس ڈالر ریٹ 2018 میں 110 سے اب 2026 میں 280 روپے تک جانے سے جدید سمارٹ فون نہیں خریدسکتی اوپر سے ڈیرہ دو لاکھ ٹیکس۔ وہ نوجوان بہت پیچھے رہ جائیں گے۔
دو ہزار آٹھارہ تک ڈالر کنٹرول میں تھا لہذا آپ لاکھ سوا لاکھ میں جدید فون خرید لیتے تھے۔ اب آئی فون کی ڈالر میں قیمت وہی ہے جو 2018 میں تھی لیکن پاکستانی روپے میں قیمت دو لاکھ بڑھ گئی ہے۔ اوپر سے دو لاکھ پی ٹی اے ٹیکس۔۔ آپ کی نئی نسل ہائی ٹیک دور میں مقابلہ نہیں کر سکے گی۔
صرف اشرافیہ اور ان کے بچے ہی اس جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ امیر غریب کا فرق بڑھتا جائے گا۔
نوجوانوں کی آبادی تو ساٹھ فیصد سے زیادہ ہے۔ کتنوں کے پاس جدید ٹیکنالوجی سے لیس آئی فون ہیں ؟
@Rashidlangrial@Financegovpk@CMShehbaz@BilalAKayani@MIshaqDar50
💰 Top 10 Richest Athletes in the World (June 2026):
1. Michael Jordan — $3.75B
2. Tiger Woods — $2.6B
3. Cristiano Ronaldo — $1.95B
4. Arnold Palmer — $1.8B
5. LeBron James — $1.7B
6. Lionel Messi — $1.65B
7. Jack Nicklaus — $1.55B
8. Magic Johnson — $1.45B
9. Roger Federer — $1.25B
10. Michael Schumacher — $1.15B
Who do you think will become the first $5 billion athlete? 👀
خاندانی دشمنی کے باعث ماردین میں حیران کن مناظر دیکھنے میں آئے۔
ایک ہجوم نے اپنے دو مخالف افراد کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا اور راستہ روکنے کے بعد ان پر چڑھ دوڑا۔
تاہم گاڑی میں موجود دونوں افراد اپنے ساتھ اسلحہ رکھتے تھے، جب انہیں محسوس ہوا کہ بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں، تو وہ گاڑی سے اتر کر تقریباً 10 افراد پر مشتمل گروہ کی طرف بڑھ گئے۔ اور کئی افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
کئی منٹ تک جاری رہنے والی فائرنگ اور جھڑپ نے پورے علاقے کو میدانِ جنگ کا منظر پیش کر دیا۔
کچہ سٹاپ نالہ میں ڈوبنے کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
بچہ کو کم عمر بچے نے دھکا دیا
والدین عوام علاقہ اور متعلقہ ادارہ جس نے نالہ کو کور نہ کیا ان سب کی غفلت کے باعث
ریسکیو 1122 کے 100 کے لگ بھگ آفیسر اہلکار ڈی او صبغت اللہ تین دن تین رات تک دس کلو میٹر سے لمبے علاقے کے نالوں کی چھانتے رہے اور نعش نالہ لئی سے بر آمد کر لی
ریسکیو 1122 کے اہلکار بلا شبہ ہیرو ہیں
لیکن والدین اب کہاں کھڑے ہیں جو انتظامیہ ریسکیو کو کوستے رہے تین دن
@CMComplaintCell@Marriyum_A@MaryamNSharif@CommissionerRwp