تیرہ کا علاقہ پشاور سے 50 سال پیچھے ہے اسلام آباد اور لاہور سے کتنا پیچھے ہے وہ بات تو چھوڑ ہی دیں 🙆🏻♂️
وہاں جائیں تو لوگ عجیب عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں 😳
PTI نے 13 سال میں وہاں ایک سکول تک نہیں بنایا ❌
ان پین پڑکوں ��و حافظ صاحب نے ٹھیک یہہ کے تہہ لگائی ہے 🦾😡🖐🏿
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے صاقی ❤️
وزیرستان کی بیٹی کی وزیراعظم شہباز شریف سے فرانسیسی زبان میں گفتگو 😱✅👏🏼
وزیراعظم شہباز شریف اس بیٹی کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکے 👏🏼
شہباز شریف صاحب سلامت رہیں قائم دائم رہیں 🙏🏼
"میں وفاق کو نہیں مانتا" یہ الفاظ اس راجہ فاروق کے ہیں جو کئی سال آزاد کشمیر حکومت کر کے پاکستان سے مراعات لیتا رہا ہے
آزاد جموں کشمیر ایک آزاد ریاست ہے جس کا اپنا صدر، وزیر اعظم، آئین، سپریم و ہائی کورٹ اور اسمبلی ہے لیکن اس کی خارجہ پالیسی، دفاع، کرنسی اور اسٹرٹیجک ضابطہ اخلاق وفاق یعنی وفاقی حکومت پاکستان کے پاس ہے مطلب وفاق ایک حقیقت ہے جسے آئین پاکستان اور آئین آزاد کشمیر تسلیم کرتا ہے
آزاد کشمیر کے بجٹ کا 64.2 فیصد حصہ بھی وفاق دیتا ہے این ایف سی کے بعد بجٹ کا کثیر حصہ یعنی 57.2 فیصد چاروں صوبوں کے پاس چلا جاتا ہے اور وفاق کے پاس 42.8 فیصد بچتا ہے اسی میں سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بجٹ جاتا ہے 🙄
@MalikZeeshanJ ایک بات میں کلئیر کر دوں اس وقت کے پی میں مازشل لاء جیسی صورتحال ہے پکڑ دھکڑ شروع ہے پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر اپنی جگہ قائم دائم ہے
ان کے پاس ایسی کونسی منصوبے ہے جس سے یہ پی ٹی آئی کو مائینس کر سکیں گے ؟؟؟
جب بھی جمہوریت بحال ہوئی اور الیکشن ہوئے پی ٹی آئی پھر سے حکمران ہوگی
نسوار خان تمہارا دماغ اخروٹ جتنا ہے تو یہ بتا کہ 1947 سے لیکر 2020 تک قبائل وفاق کے زیر انتظام تھے تو قبائل کے پسماندگی اور سڑکیں نہ بنانے کے ذمہ دار کون ہوا ؟؟؟
دلہ
محکمہ ہیلتھ کو تباہ کرنے پر ڈاکٹر نوشیروان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جنہیں عمران خان کی حکومت کی طرف سے قانونی تحفظ فراہم کیا جاتا رہا اور محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کرپشن کنگ ڈاکٹر نوشیروان برکی نے اربوں روپے کی کرپشن کی۔ #تاریک_یوتھیا_دور
رپورٹر : سر مخصوص نشستیں واپس کریں گئے
ڈیزل فضلو: اگلی کوئی بات کرو نا 😂🤣
اسلام کا لبادھ اوڑھے یہ ڈیزل صرف اپنے مفاد کے لیے لگا ہوا ہے اور اسی فائدے کو دیکھتے ہوے اب پی ٹی ائی کے ساتھ جا بیٹھا ہے
#راشی_ڈیزل_نامنظور