عمران خان کی تقریر کو سیرئیس لینے والوں میں اکثریت اُن ہی لوگوں کی ہے جو فیس بک پوسٹس کے کمنٹ باکس میں چار لکھ کر جادو کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ 😂
#گپ_شپ
وزیراعلیٰ بلوچستان کو یاد دلانا تھامسنگ پرسنز کا ایشو سیاسی اس لئے ہے کہ الیکشن مہم کے دوران آپکی پارٹی کے چئیرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے خضدار میں خطاب کرتے ہوئے اس مسلئے کو حل کرنے کا وعدہ کیا تھا آپ اسکی اہمیت کو مانیں یا نہ مانیں بلاول تو مانتے ہیں @BBhuttoZardari
محمود خان اچکزئی کی جمہوریت کے لیے طویل جدوجہد لائق تعظیم ہے مگر اس وقت پاکستان سیاسی قطبیت اور تقسیم کی جس دلدل میں ہے، وہاں پاکستان کے ��دارتی دفتر میں آصف زرداری سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو اس وقت مفاہمت اور سیاسی مکالمے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری ایسے میں نہایت کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
@ARYSabirShakir محمود خان اچکزئی کو تو غدار پاکستان کہا جاتا رہا ہے۔ اسمبلی تقریریں، پریس کونفرنسز۔ پہلے پی ڈی ایم اور اب پی ٹی ائی۔ صدارتی امیدوار۔ کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔
آرٹیکل 6 انتظار کر رہا ھے....!!!
یہ دیکھو عبرت کا نشان صدر علوی زلیل و خوار ہو کر اکیلا ایوان صدر سے جا رہا ھے، پہلے سے چلی آئی روایت کے مطابق صدر کو الوداع کرنے نا تو کوئی گورنرز آئے نہ کوئی وزیراعلیٰ آیا نہ فوج کی قیادت میں سے کوئی آیا اور نا ہی وزیر اعظم نے منہ لگانا لگایا..!!
Why did ECP never use ink remover for changing the election results? Why they made a visible forgery of numbers on form 45? Was it intentional? https://t.co/6zTTJcaepr
شاہزیب خانزادہ راکڈ – آئین شکن اسد قیصر شاکڈ 👏👏
اسد قیصر : ہمارے ساتھ جو ظلم ہوا اس سے نظام کی اصل شکل سامنے آگئی، عدالتوں کی پوزیشن سامنے آگئی، نظام ننگا ہوگیا۔
شاہزیب خانزادہ : اس ملک میں مداخلت ہوتی رہی ہے، عدالت نے JIT بنائی، وزیراعطم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا، بیٹی سمیت 8 ماہ تک جیل میں رکھا۔ کیا اب لوگوں کو اس نظام کا پتہ چل گیا یا اب PTI کو پتہ چل گیا کہ نظام کیسے چلتا ہے
مریم نواز کو لاھور سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور جنوبی پنجاب میں چشتیاں بہاولنگر ٹائپ پسماندہ علاقوں کا اچانک دورہ کرے تاکہ دیکھ سکے کہ وہاں سکول ماسٹر بچوں کو کھیت میں لے کر بیٹھا ھوتا ہے کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ گندم کی کٹائی کا کام بھی ھورہا ھوتا ہے