پنڈی سے ملتان “ ملتان سے چکوال
پنجاب کے شہروں کے شہریوں کا آپس میں ہی مقابلہ چل رہا ہے کون بڑا استقبال کرے گا
ہانگ کانگ سے واپسی پر ہر ہفتے کسی ایک شہر کسی ایک دیہات لازمی جائیں مخالفین کی تکلیف دیکھ کر سکون ملتا ہے
#MaryamNawazInChakwal
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا دورہ۔ انہوں نے انجیوگرافی کے عمل سے گزرنے والے مریض کو بہترین طبی سہولیات اور علاج کی یقین دہانی کروائی اور جلد صحتیابی کے لیئے دعا بھی کی !
عظمیٰ بخاری زندہ باد!
ایوان میں رشتوں پر گھٹیا جملے کسنے والوں کو عظمیٰ بخاری صاحبہ نے وہ جواب دیا کہ پورا ایوان خاموش ہو گیا۔
عورت کی عزت، خاندان کی حرمت اور رشتے کا تقدس، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
یہی فرق ہے ایک باکردار لیڈر اور گھٹیا سوچ والوں میں۔
عظمیٰ بخاری نے ہر خاتون کی آواز بن کر بات کی ہے۔
ہم عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں!
#عظمیٰ_بخاری
#AzmaBukhari
#شیرنی
پی ٹی آئی اب پیاری سی بلی بن کے دکھانے کو تیار ہے اس نے کہہ دیا ہے ہم تصادم کی سیاست نہیں کریں گے اور پارلیمان میں ورکنگ ریلیشن شپ بنائیں گے۔ جو اسلام آباد کو فتح کرنے کی بات کرتے تھے وہ میرے فیورٹ شفیع جان کا پتا ہی نہیں کہاں ہیں ان کا ٹویٹر تک خاموش ہو گیا ہے۔حسن ایوب خان