سال کا آخری دن ہے، ایک لمحہ ٹھہر کر دل سے درودِ پاک پڑھ لیجیے، شاید یہی درود نیا سال رحمتوں سے بھر دے🤍
🌸جو سال درودِ مصطفی ﷺ پر ختم ہو، اُس کی ابتدا بھی اللہ کی رضا سے ہوتی ہے✨
🕊️ آج کا یہ آخری تحفہ نبی ﷺ کی بارگاہ میں پیش کر دیجیے، دل بھی پاک ہوگا اور نصیب بھی روشن ﷺ
#زری
کسے معلوم تھا ٹوئٹر پر ظلم پر آواز اٹھانے والا خود ظلم کا شکار ہوجائے گا
حسنین کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور انکو قرار واقعی سزا دی جائے
#JusticeForHussnain
بے بسی اور مایوسی کےساتھ کہا گیا
وہ نبی تھے جن کے لیے معجزے ہوتے تھے، میں تو عام انسان ہوں.
اللہ تعالیٰ کی طرف سے بڑی محبت اور شفقت کے ساتھ جواب آیا....
انکا بھی ربّ میں تھا اور تمہارا ربّ بھی میں ہوں اورمیں تو سب کےلئے ایک جیساہوں 🙂❤️
بیشک
شام بخیر زندگی 🌸
#زری