"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بڑے بڑے جاہل ہوں گے لیکن اس جاہل سے کم۔ امریکہ کے ہر سرکاری اور نان سرکاری ہسپتال کا ڈیٹا ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے۔ یہی۔ حال یورپ کا ہے۔ جب مریض ایک ہسپتال سے دوسرے جاتا ہے تو نئی جگہ ڈاکٹر کو آپکی پوری ہسٹری بیماریاں دی گئی ادویات کا پتہ چلتا ہے تا کہ وہ آپکا بہتر علاج کر سکے۔ مطلب اگر آپ ایمرجنسی میں ہسپتال پہنچیں دل کا دورہ ہو تو نئے ہسپتال کو آپکے بارے سب معلوم کرنے میں وقت نہیں لگے گا اگر یہ ڈیٹا جڑا ہوا ہو گا۔
پاکستان میں بد قسمتی سے ایسا سسٹم نہیں تھا۔ شوکت خانم ہسپتال نے وہ بنایا اور اب دوسرے ہسپتالوں کو بھی cost sharing فراہم کر رہا ہے۔ یہ کوئی جرم نہیں بلکہ قومی خدمت ہے۔ لیکن اس جاہل کی باتیں سنیں۔