آپ سب پر سلامتی ہو ❣️
آپ کے اہل و عیال اور حلقہ احباب پر سلامتی ہو
اپنے بھائی @Hidepro18plus کو دعاؤں میں یاد رکھئے گا 💔
غلطیاں زندہ انسانوں سے ہی ہوتی ہیں!
جانے انجانے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو درگزر کیجئے گا 🙏
زندگی مستقل نہیں۔ سب نے جانا ہے۔
ہائیڈ بھائی چلے گئے۔ مجھے بھی جانا ہے۔ سب کا نمبر آنا ہے۔ کیا ان سے محبت کرنے والے اور کیا ان کے مخالفین۔
جو چلا جائے اس کا دنیا سے تعلق ختم ہوجاتا ہے۔ انسان خالی ہاتھ جاتا ہے۔ ہائیڈ بھائی کے جانے کے ساتھ ان کے معاملات بھی ختم ہوگئے۔ ان کےجھگڑے بھی ختم۔
میں ان تمام مخالفین کا سر جھکا کر شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ظرف کا مظاہرہ کیا۔ مرحوم کو عزت بخشی۔ ان کی مغفرت کے لئے دعا کی۔
اور ان چند مخالفین کو جو ہائیڈ بھائی کے جانے کے بعد بھی غیر مہذب باتیں کررہے ہیں ان سے انفرادی طور پر درخواست ہے کہ بخش دیں میرے بھائی کو۔ اگر انہیں چیزوں سے آپ کو تسکین ملتی ہے تو میں حاضر ہوں آپ کے سامنے۔ جی بھر کر گالیاں دیں۔ کوسیں مجھے۔ میں کچھ نہیں کہوں گا۔
لیکن مرحوم کو بخش دیں۔ اور اللہ کا خوف رکھیں۔ تھوڑا ظرف کا مظاہرہ کریں 🙏🏻
ہارڈ بھائی کی ائی ڈی ایک ایسے ائی ڈی تھی جو مجھ جیسے بہت ساری لڑکیوں کے لیے ایک تسلی ہوتی تھی ہمیں جب کوئی ایکس پتنگ کرتا تھا تو ہم بلا چچا بھائی کو پکار لیتے تھے اور مجھے وہ ہمیشہ صرف ایک ہی لفظ کہتے تھے بچے فکر نہیں کرنی اللہ ان کو اسانیاں دے جانے والے کی نیکیاں یاد رکھ لیجیے
اچھے دوست کبھی نہیں مرتے، وہ تو بس دل میں منتقل ہو جاتے ہیں 💔👳♂️
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
دوست تم جیسا گیا،
ایسا بھی جاتا نہیں کوئی
تیری یادوں کا سہارا لے کر جی رہے ہیں
اللہ تجھے اپنے قرب میں جگہ دے
ہمیشہ یاد آؤ گے یار ❤️"
@Hidepro18plus
#YouWillBeMissedMrHide
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہماری X فیملی کی پیاری بہن شہزادی @Mamakiprinces کے والد محترم اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں.
ہر آنکھ نم ہے ہر دل دکھی ہے۔
باپ کا سایہ اٹھ جانا وہ درد ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا یہ وہ چھاؤں ہوتی ہے جو زندگی بھر ٹھنڈی رہتی ہے اور جب اٹھ جائے تو دھوپ کتنی تیز لگتی ہے یہ صرف وہی جانتا ہے جس پر گزرتی ہے۔
بہن اللہ تمہیں صبر جمیل عطا فرمائے تمہارے والد کی قبر کو نور سے بھر دے ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین
رب کے فیصلوں پر کوی اختیار نہی ہے ۔۔ پہلے والدہ گی اب والد صاحب چلے گی ۔ اس دلھ کی گھڑی میں
اللہ سے دعا ہے کہ وہ اپکی اس تکلیف میں اپکا سہارا بنیں کیونکہ صرف رب تعالی کی ذات وہی ہے جو اس دلھی دل کو صبر اور سکون عطافرما سکتے ہیں ۔۔
پلیز… کوئی پھر سے ہائیڈ بھائی جیسا ہی اکاؤنٹ بنا دے۔ 🥹💔
وہی نام، وہی مزاح، وہی اندازِ بات, تاکہ ٹوئٹر پھر سے ویسا لگے جیسا اُن کے ہوتے ہوئے لگتا تھا، کیونکہ اب ٹائم لائن بہت خالی خالی محسوس ہوتی ہے۔💔
@mansoorlaughs@OfficialShehr
"الوداع! اے وطن کے خاموش سپاہی"
ایک ایسی آواز خاموش ہو گئی جس کا کوئی چہرہ تو نہ تھا، مگر اس کی گونج ہزاروں دلوں میں سنائی دیتی تھی۔ ایک ایسا 'گمنام' مسافر رخصت ہوا جس نے نام کی نمائش کے بغیر محبت کی ایسی داستان لکھی جو بہت سے ناموروں کو بھی نصیب نہیں ہوتی۔
وہ صرف ایک اکاؤنٹ نہیں تھا، وہ ایمان کی پختگی، حبِ وطنی کے سچے جذبے اور وفاداری کا ایک روشن استعارہ تھا۔ اس کی ہر بات میں وطن کا درد، ایمان کی حرارت اور ساتھیوں کے لیے خلوص جھلکتا تھا۔ اس نے ثابت کیا کہ قد آور ہونے کے لیے شہرت کی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ کردار کی بلندی ہی انسان کو 'اعلیٰ شخصیت' بناتی ہے۔
اس کی جدائی پر ہزاروں دل افسردہ اور آنکھیں نم ہیں۔ وہ بظاہر گمنام رہا، مگر اپنی نیکیوں، دوسروں کا ساتھ دینے کی عادت اور بے لوث محبت کی وجہ سے ہر دل میں ایک مستقل مقام بنا گیا۔
اے جانے والے! تیرے لفظ، تیرا جذبہ اور تیری وفائیں ہمیشہ ہمارے درمیان زندہ رہیں گی۔ بلاشبہ، تو زمین پر گمنام تھا مگر یقیناً آسمانوں میں تیرا ذکر بہت بلند ہوگا۔
خدا حافظ، اے ایمان پرست ساتھی! تیری منزل آسان ہو اور ربِ کریم تجھے جوارِ رحمت میں بلند ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
#MR_Hide
یار یہ ہائیڈ بھائی کیا ہی انسان تھے ۔ جانے سے کچھ
دن پہلے اپنے دوستوں کےلیے لڑتے رہے ۔
کچھ دن پہلے مجھے کمنٹ میں کہتے ہی ، بھائی آپ
@JimmyVirkk پر تنقید نہ کیا کریں وہ میرا بہت
اچھا دوست ہے۔ وہ دیکھ لیں گے تو کیا سوچیں
گے؟
ہائیڈ بھائی یہ میرا وعدہ رہا جمی ورک پر میں اب کبھی
تنقید نہیں کروں گا۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر تھا ، آپ کا حکم سر آنکھوں
پر ہے ، آپ کا حکم سر آنکھوں پر رہے گا۔
وقت گزر جاتا ہے، زخم بھر جاتے ہیں… مگر کچھ لوگ اپنی یادیں دل میں ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔ 🖤
تم ہمیشہ دعاؤں میں یاد رہو گے۔
اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین 🤲
#YouWillBeMissedMrHide
Dear @PTIofficial , kindly release a tribute video for Mr. Hide, the great warrior of Imran Khan, to acknowledge and honour his efforts and unwavering dedication
#YouWillBeMissedMrHide
یقینا بھائی کی وفات کا صدمہ بہت بڑا ہے
وہ اپ کا بہت خیال بھی رکھتے تھے کئی مرتبہ اپ کو چپ رہنے کا کہتے اور خود معاملات کو دیکھا کرتے تھے
چھوٹے بھائی ہونے کی حیثیت سے اب یہ اپ پہ ذمہ داری ہے کہ بھائی کی اولاد کا مستقبل روشن ہو اور جو خواب بھائی نے اپنی اولاد کے لیے دیکھے تھے وہ تمام پورے ہوں اسی سے ہمارے بھائی کی روح کو سکون ملے گا
اس سلسلے میں اپ کے ساتھ شانہ بشانہ رہوں گی
@Molaai_5
السلام علیکم !!!
یار اپنا @Hidepro18plus کے گھر کی کوئی خیر خبر سناؤ ۔ دل بڑا پریشان ہے بہن کا دکھ بانٹیں عاطف کی مغفرت مانگیں
اوہ میرے اللّه ۔۔۔۔😭😭
ایک ریکویسٹ
ہائیڈ بھائی کی مغفرت کیلئے
1 بار درود پاک
3 بار سورہ اخلاص
1 بار الحمد شریف
پڑھ کر کمنٹ میں آمین لکھ دیں پلیز
👐👐💔💔💔😢😢
@Hidepro18plus
@mansoorlaughs