ہم ایک آزاد ملک میں پیدا ہوئے، مگر یہ آزادی ہمیں تحفے میں نہیں ملی۔ ہمارے بزرگوں نے اس کے لیے بے شمار قربانیاں دیں۔ یومِ آزادی کی خوشیوں میں اللہ کے بعد اُن کا شکر ادا کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔
ساتھ یہ بھی سوچیں: کیا ہم اُن کی قربانیوں کا حق ادا کر رہے ہیں؟ 🇵🇰
CM KP was asked about the security situation in KP, to which he responded with a Pashto proverb. The closest English translation would be
“I’m concerned about IK’s health, and you’re asking me about the situation in KP.”
@MaryamNSharif
Powerful position should be used to dismantle powerful criminals like in Punjab police @OfficialDPRPP . Make sure you make an example out of them. Too many morally corrupt there.
You, your uncle and father have been in power please make sure you fix at least this.
اپڈیٹ لاہور
انمول کی ماں اور آمنہ کی خالہ کے انکشافات :
تھانہ ٹاؤن شپ لاہور میں پراسرار موت کا شکار ہونے والی لڑکیوں ، آمنہ اور انمول کے کیس میں ایک اور دعویٰ سامنے آگیا ،
دونوں لڑکیاں کزنز تھیں ، انمول کی والدہ کے مطابق انہیں پولیس تھانے لے گئی تو چند گھنٹے بعد ہمیں تھانے بلایا گیا اور پوچھا گیا کہ کیا لڑکیاں نشا کرتی ہیں ؟ ہمارے انکار پر پولیس والوں نے ہمیں کہا کہ اگر آپ بیان دو کہ آپ کی لڑکیاں نشا کرتی تھیں تو ہم انہیں چھوڑ دیں گے ۔۔۔
انمول کی والدہ کے بقول انکی بیٹی اور بھانجی کو تھانے میں شربت پلایا گیا، کیا تھانوں میں پولیس والے ملزمان کو شربت پلاتے ہیں ، ہماری بچیاں کوئی نشا نہیں کرتی تھیں انکا قصور یہ تھا کہ وہ مجبور تھیں اور خوبصورت بھی تھیں ہمیں یقین ہے کہ ہماری بچیوں کو درندگی کا شکار بنایا گیا ہے ،
ہماری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ ایک بار پھر اپنی ریڈ لائن کی خبر لے لاہور کے تھانوں میں بچیوں اور عورتوں کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے تو پنجاب کے دور دراز علاقوں کے تھانوں کا کیا حال ہو گا
اگر ہمارے ملک میں غریب کے لئے انصاف ہوتا اور حقیقی عدالتی نظام ہوتا تو آج پنجاب پولیس سربراہ اور متعلقہ حکومتی ذمہ داران اس جرم کی پاداش میں جیل میں ہوتے،، سوشل میڈیا پر وزیر اعلی صاحبہ سے موقف دینے اور ایکشن کا مطالبہ کیا جارہا ہے، سیاسی اور مذھبی جماعتوں کو انصاف کے لئے آواز اٹھانا چاہئیے۔ اس پر خاموشی مجرموں کا ساتھ دینے کا مترادف ہے۔
اپڈیٹ لاہور
انمول کی ماں اور آمنہ کی خالہ کے انکشافات :
تھانہ ٹاؤن شپ لاہور میں پراسرار موت کا شکار ہونے والی لڑکیوں ، آمنہ اور انمول کے کیس میں ایک اور دعویٰ سامنے آگیا ،
دونوں لڑکیاں کزنز تھیں ، انمول کی والدہ کے مطابق انہیں پولیس تھانے لے گئی تو چند گھنٹے بعد ہمیں تھانے بلایا گیا اور پوچھا گیا کہ کیا لڑکیاں نشا کرتی ہیں ؟ ہمارے انکار پر پولیس والوں نے ہمیں کہا کہ اگر آپ بیان دو کہ آپ کی لڑکیاں نشا کرتی تھیں تو ہم انہیں چھوڑ دیں گے ۔۔۔
انمول کی والدہ کے بقول انکی بیٹی اور بھانجی کو تھانے میں شربت پلایا گیا، کیا تھانوں میں پولیس والے ملزمان کو شربت پلاتے ہیں ، ہماری بچیاں کوئی نشا نہیں کرتی تھیں انکا قصور یہ تھا کہ وہ مجبور تھیں اور خوبصورت بھی تھیں ہمیں یقین ہے کہ ہماری بچیوں کو درندگی کا شکار بنایا گیا ہے ،
ہماری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ ایک بار پھر اپنی ریڈ لائن کی خبر لے لاہور کے تھانوں میں بچیوں اور عورتوں کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے تو پنجاب کے دور دراز علاقوں کے تھانوں کا کیا حال ہو گا
⚡️JUST IN
Iran's Foreign Ministry's First Reaction to the Pakistan-Turkey-Saudi Arabia Defence Pact:
"There is no reason to worry that this pact is Against Iran
Turkey and Pakistan have Deep Historic ties with Iran
Regional Countries have finally realised that they can't count on the United States for their Security"
ایک ہی وقت میں دونوں خواتین کی ہلاکت، اور پھر پولیس کی جانب سے وضاحتیں اس معاملے میں بہت تضاد ہے ۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دونوں خواتین بظاہر صحت مند دکھائی دیتی ہیں اور پولیس کے سوالات کے جواب بھی دے رہی ہیں۔ پھر اچانک دونوں کی موت کیسے ہوئی؟
پنجاب پولیس پر پہلے بھی ایسے معاملات میں سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ اس واقعے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، کیونکہ ممکن ہے تفتیش سے کئی اہم حقائق سامنے آئیں۔
@MohsinnaqviC42@OfficialDPRPP
Pakistani Defense Minister Asif on the Türkiye-Saudi Arabia-Pakistan defense agreement:
The doors really cannot be closed to other countries. This should not be an exclusive club—this is my personal opinion. It should expand.
I think that, along the lines of NATO, Muslim countries should put their own differences aside—the transactional issues or bilateral disputes they have with one another—and stand together on this one platform.
فیصل اباد۔فری عمرے کے جھانسے میں آکر سعودیہ منشیات اسمگل کرنے کے کیس میں قید انور بی بی کی لاش پاکستان پہنچ گئی ۔ انور بی بی سعودیہ جیل میں جان بحق ہوئیں جو تین خواتین سمیت ان 5 افراد میں شامل تھیں جن کو فری عمرے کا جھانسہ دے کر سعودیہ بھیجا گیا اور تحائف میں منشیات اسمگل کروائی گئی ۔ منشیات فروشوں نے پانچوں افراد کو اسلام آباد ائیرپورٹ کے عملے کی ملی بھگت سے یہاں سے کلئیر کروایا لیکن بدقسمتی سے جدہ ائیرپورٹ پر تمام افراد پکڑے گئے جن کو سعودیہ میں 25.25 سال قید سنائی گئی ہے اور دو سال سے تمام افراد جیل میں ہیں ۔۔ غریب اور بے بس لواحقین نے حکومت سے بارہا معصوم افراد کی رہائی کے لئے سعودی حکام کے ساتھ رابطہ کرنے کی اپیل کی لیکن کسی کے کان پر جوں نہ رینگی ۔ انور بی بی کی لاش تابوت میں واپس آنے پر اب دیگر قید افراد کی بھی رہائی کی امیدیں دم توڑتی جارہی ہیں ۔
@ANTFPunjab@KismatZimri@OfficialDPRPP
رشد شریف صاحب کو شہید کیا گیا ، عمران ریاض خان سے اس کی آواز چھیننے کی کوشش کی گئی لیکن وہ نہیں جھکا ، ثمینہ پاشا ، معید پیرزادہ ، سمیع ابراہیم ، صابر شاکر اور ایسے کئی صحافی جو حق اور سچ بولتے ہیں ۔ سہیل خان آفریدی
The United States and Pakistan affirmed their joint resolve to confront terrorist organizations that endanger the safety of their citizens and the stability of the region, including ISIS-Khorasan (ISIS-K), al-Qa’ida (AQ), the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP), and the Balochistan Liberation Army (BLA) and its affiliates. Read the Joint Statement on the U.S. – Pakistan Counterterrorism Dialogue https://t.co/hlaim4g3C8
امریکہ اور پاکستان نے ان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے جو ان کے شہریوں کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں، جن میں داعش خراسان، القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان، اور بلوچ لبریشن آرمی اور اس سے وابستہ گروہ شامل ہیں۔ امریکہ-پاکستان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ پڑھنے کے لیے اوپر موجود لنک پر جائیں۔