@SMRehmaan Agreed… lekin us waqt bat or ball mai kch muqabla xuroor ta aj kl to cricket batsman favor mai hai … plus hmari bowling waqai badtreen ho gai hai
I agree with the boring part. T20 was all fun and games previously but now it has become boring.
Tests and ODI’s are still more fun to watch becuase teams can bounce back however there should be some gaps as well. Cricket 365 days is boring.
🔴 BILATERAL T20s ARE BORING – GANGULY BOLD TAKE ON MODERN CRICKET 🤯
🎙️: Sourav Ganguly believes bilateral T20 cricket has become boring and should be limited. He feels T20 leagues and ICC tournaments are enough, while Test cricket must be protected as it showcases the highest level of skill.
Ganguly suggested playing more ODI cricket in ODI World Cup years and more T20s in T20 World Cup years, arguing that the current cricket calendar is overcrowded and risks making fans lose interest.
خواتین وحضرات، ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں آج بالترتیب 35 اور 25 روپے لیٹر کمی کا حساب ہے
بشرطیکہ
نیت خراب نہ ہو اور ٹیکس ریٹ قائم رکھیں۔
اپنا کام بتانا، پہرہ دینا آپ کی زمہ داری۔
@TMChowk فیصلہ تو بہترین ہے لیکن جو رہائشی ہیں ان کے نقصان کا اضالہ کیسے ہو گا؟ اور یہ منطق نہی ہونی چاہیے کے امیر لوگ ہیں تو وہ اسی سلوک کے مستحق۔۔۔ نقصان کسی کا بھی ہو نقصان تو ہے
امریکا میں صبح ہو چکی، صدر ٹرمپ کے بیانات آنا شروع۔۔ آج صدر ٹرمپ نےکہا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز میں چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنانے کے احکامات دیے ہیں، ساتھ ہی وہ ایرانی لیڈرشپ کو تین سے پانچ دن کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایران میں لڑائی جاری ہے کہ لیڈر ہے کون۔ نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر پزشکیان اور وزیر صحت مجتبی خامہ ای کا علاج کر رہے ہیں۔۔ دوسری جانب پاکستان اب بھی سرگرم ہے، فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل اب بھی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں کہ امریکا اور ایران اسلام آباد میں مل کر بیٹھ جائیں۔۔ امریکی ناظم الامور کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔
امریکا میں اس دوران اندرونی محاذ گرم ہے۔۔
آرمی چیف اور کئی جنرلز کو فارغ کیے جانے کے بعد آج اہم ترین امریکی نیوی کے وزیر کو فارغ کر دیا گیا، یہ اس وقت ہوا جب آبنائے ہرمز میں امریکی فوج ناکابندی کیے ہوئے ہے جبکہ ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول سنبھالے ہوئے ہے۔ پنٹاگون بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز موجودہ صورتحال میں چھ ماہ تک بند ہو سکتی ہے۔۔ اگر ایسا ہوا تو صورتحال کہاں تک جا سکتی ہے، عالمی معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے۔
مذاکرات کی میز سجے گی، کیا سب اس پر بیٹھ جائیں گے، کیا جنگ کا خطرہ ٹلے گا، کیا امن قائم ہو گا؟
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
@Faisal_hashmii Masla phr wohi hai phly solar ki policy i or ab solar waln ko zaleel kr rhy … kl ko ao gari electric kr lo or phr new policy new zalalat
@itsromanshah01@dead_ly_soul I would like to see the sensibility being broken down.
Cost of living
+ groceries + kids + travel expense + bills + medication (atleast 10K ) + emergency expense. This is an interesting debate so would like to see how?
@Sughrasadafdr Is sy achi koi bt ni ho skti … early life learning or sahi treky guidance usy is hunar mai bakamal b bnae gi or us ki ikhlaqi tarbiat b hogi
آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا
موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا
"السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟"
بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔"
میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔"
میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی
اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے
یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں، تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں
حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵
واٹس ایپ سپیشل ریکوئسٹ ضرور شئیر کریں
@ali_hasnainshah@Rajiv1841@vikrantgupta73 Plus wickets are shit. Playing conditions are shit. Small boundaries. Batter friendly rules. No seam movement and degraded quality of spinners as well. Sachin was a true legend. Not many batters of this era are as good as they should be.