@Hz_tas بات کو ایسا فضول رنگ نہ دو
آپ اس کالج میں جا کر اس طرح فائر کریں تو آپ کو لوگ کیا کہیں گے
بس جو آپ کے ساتھ سلوک ہونا چاہئے وہی ان صاحب کے ساتھ ہونا چاہئے
اتنی سی بات ہے
@Hz_tas ایک جگہ ٹک جا بھائی ایک بار کہتا ہے یہ فوجی نہیں شوہر تھا اب کہتا ہے یہ شوہر نہیں آرمی آفیسر تھا
اصل بات یہ ہے کہ یہ بندہ صرف ایک کرمنل تھا جس نے جرم کیا ہے
اور اسے سزا ملنی چاہئے
@ImranAli191252@ImranRiaz__Fan محترم عمران ریاض نے جتنی بار سعد رضوی کے لئے آواز اٹھائی ہے اپنے پلیٹ فارم سے اتنی بار تو لبیک نہیں کہا طوطوں نے
ہمت کریں اور پہلے ان دونوں بھائیوں کے لئے آواز اٹھائیں پھر آپ مستحق ہونگے کہ یہاں نام ہی آجائے
جب سے @SohailAfridiISF نے سٹریٹ موومنٹ شروع کی ہے @iqrarulhassan باؤلے جانور کی رال ٹپکاتے ہوئے ٹوئٹ پہ ٹوئٹ کررہا ہے
اگر کوئی اس کے آس پاس ہے اسے ٹھنڈا پانی پلائے بلاوجہ بیگانی شادی میں دیوانہ بننے سے کوئی فائدہ نہیں
شرم کرو
لوٹ آئیں اگر شام کو بھولا نہیں کہتے
بھٹکے ہیں سویروں کے تو گھر کیوں نہیں جاتے
کیا ان کو ڈراتی نہیں بچوں کی غلامی
یہ لوگ جو ڈرتے ہیں وہ مر کیوں نہیں جاتے
ذیشان فیصل شان
ہمارا سب کچھ تباہ ہو چکا ہے، بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور گھر کی چھتیں گر چکی ہیں۔۔۔۔ہمارے پاس صرف اور صرف ایمان بچا ہے۔۔۔
ایک سوڈانی کی مسلم امہ کے سامنے فریاد۔۔