کاش آج کے دن پاکستان انڈیا کی طرح یاسین ملک کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جاتا. کلبھوشن کی طرح یاسین ملک کا بھی دفاع کیا جاتا، اس کشمیری عوام کے زخموں پر بھی مرہم لگ جاتا جو ہر لمحہ اپنی آزادی کے لیے
پاکستان کی طرف نظریں بچھائے رہتے ہیں۔
#ReleaseYasinMalik@MushaalMullick
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔
(26 مئی 1908 یوم جہنم واصلیت شیطان قادیان مرزا ملعون)۔
قادیانیت کو کسی بھی پہلو سے دیکھا جائے تو یہ کفر کی بد ترین صورت اور حضور سے بغاوت ہے۔
”اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ“
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
امیر تحریک صراط مستقیم کراچی علامہ عثمان اختر جلالی اور نائب امیر حافظ انصر محمود جلالی سربراہ سنی تحریک جانشین امیر شہدائےاہلسنت سلیم قادری شہید رحمۃاللہ علیہ
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری کو 28 مئی نشترپارک کراچی میں ہونے والی
"آل سندھ سنی کانفرنس"
کا دعوت نامہ پیش کرتے ہوئے۔