Deeply concerned by the Houthi attack on King Khalid International Airport in Riyadh, which Pakistan condemns in the strongest terms. We pray for the speedy recovery of all those injured, including the six Pakistani nationals.
Attacks targeting civilians and civilian infrastructure are totally unacceptable, violate international law and pose a serious threat to regional peace and security. Such acts must cease immediately.
We are in touch with the Saudi Authorities and are closely following the situation. I have directed our Embassy in Riyadh to coordinate with the concerned authorities to provide all possible assistance to the injured Pakistani nationals.
We stand in solidarity with Saudi Arabia’s leadership and brotherly people. Pakistan remains firmly committed to the Kingdom’s sovereignty, territorial integrity and security in accordance with the Makkah Joint Defence Agreement.
#Islamabad#Urgent
Shazain found from G-11 markaz around 7am.
If anyone knows his family please contact on given number 03709594609 & dont forget to bring identification documents for verification. #ChampAlertsOnTheGo#CAOTG
یہ دو معصوم بچے عدن اور ہانیہ، جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملے ہیں ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔
یہ معصوم چہرے اپنے گھر والوں کی راہ تک رہے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم ان دو معصوم بچوں کو ان کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301, 156987406
اسلام آباد کے شہری
یہ بچی جو اپنا نام عائشہ دختر نصیر احمد بتاتی ہے۔ اِس کاذہنی توازن درست نہيں ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ ملتان سے 17 اگست 2026 کو لاوارث ملی ہے۔ گھر کا پتہ اسلام آباد بتاتی ہے ۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case id: 377767361
#islamabad
أدين بشدة الهجوم الشنيع الذي شنته الميليشيا الحوثية على مطار الملك خالد الدولي في الرياض. ونتقدم بأحر التعازي إلى أسر الضحايا، وندعو الله بالشفاء العاجل والتام للمصابين.
إن الهجمات التي تستهدف المدنيين والبنية التحتية الحيوية غير مقبولة إطلاقا، وتشكل تهديدا خطيرا للسلم والاستقرار الإقليميين. ويجب أن تتوقف فورا هذه الأعمال العنيفة التي تمثل انتهاكا صارخا للقانون الدولي.
تقف باكستان بثبات وتضامن راسخ إلى جانب المملكة العربية السعودية وقيادتها وشعبها الشقيق. وانطلاقا من اتفاقية الدفاع المشترك لمكة المكرمة، وروابط الأخوة الراسخة التي تجمع بلدينا، نؤكد مجددا التزامنا الثابت بسيادة المملكة العربية السعودية وسلامة أراضيها وأمنها.
آج میں پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آیا ۔۔
یہ سامنے ایک پولیس آفیسر جو پاسپورٹ پر سٹیمپ چک کرتا ہے اور ساتھ میں چائنیز خاتون کھڑیں ہیں اور وہ دور اکیلا ایک چائنیز کھڑا ہے۔
یہ موصوف جو پاسپورٹ چک کر راہا ہے میں نے اس کو پاسپورٹ دیا تو وہ ان چائنیز کو دھتکار راہا تھا پتہ نہیں کیا مسئلہ تھا پر جب میں پہنچا تو یہ خاتون بھی ساتھ کھڑیں تھیں میرا پاسپورٹ لیتے وقت اس آفیسر کے منہ سے الفاظ کیا نکل رہے " اناں پین چوداں ساڈا ملک تباہ کردیتا اے۔۔ مادرچود دے بچے" میں کھڑا ہوں اور ساتھ اور پسنجر بھی جب ویڈیو بنانے لگا تو ساتھ ہی دوسرا آیا اور زبردستی ویڈیو بند کروا دی ۔ @MohsinnaqviC42 صاحب یہ اسلام آباد کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے۔ کوئی سکائی ویز کا اڈا نہیں نا ہی کوئی جھنگ کا لاری اڈا ۔۔اگر یہ فارنرز کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو سوچیں جو بیچارہ مزدوری کرکے گھر اور اپنا پاکستان دیکھنے آتا ہے اس کے ساتھ کیا کریں گے۔۔۔میرا بیگ بھی ٹوٹا ہوا تھا لوگوں کے بیگز کھلے ہوئے بیلٹ پر سے آ رہے تھے ۔ دوسرا ایک واحد چین کے ہی لوگ ہونگے جو دل پر پتھر رکھ کر ادھر آتے ہیں 56 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور یہ آفیسر ان کو ہمارے سامنے ماں بہن کی گالیاں دے راہا تھا نا اس کو ہم سے شرم تھی اور نا ہی مہمان کی قدر۔براہ کرم ان کو ٹریننگ دلوائیں یا یہ بھی پرائیویٹ کردیں کم سے کم آج پی آئی اے میں سفر کرتے کچھ بہتر لگا کیوں کہ پرائیویٹ ہوگئی ہے شکریہ
جواد نقوی پہلے ریاست کو تڑیاں لگاتا کہ سعودی عرب کی حمایت مت کریں اپنا جھکاؤ ایران یمن کی طرف رکھیں اور جب باقی مکتبہ فکر والے اس کی چھیترول کرتے ہیں تو یہ زبان میٹھی کر کے بریلوی سنی بھائی چارہ کی آڑ لیکر فوج کو سلام ٹھوک کر باریک واردات ڈال جاتا ہے مکار لومڑی کہی کا 😭😂
ایران نے اپنی پراکسیوں کے پٹے کھول دئیے ہیں ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
ایرانی ٹی وی اسلام آباد میں اپنی پراکسیوں کو مکہ معائدے کے خلاف کمپئین چلوا رہا ہے پہلے جواد نقوی نکلا پھر کانڑا عباس نکلا اور اب یہ اللے تللے
بحرین “ کویت قطر نے اِن جیسوں کا مارچ میں ہی مکو ٹھپ دیا تھا
Pro-IRGC Pakistanis (who are ironically also human rights and rule of law aficionados somehow) please take note of this negative and biased reporting 💔
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتے ہیں یہ ایرانی احسان فراموش نمک حرام قوم ہیں
انہیں کتے کی موت مرنے سے بچانے کے لئے پاکستان نے ثالثی کروائی تھی ان کا آراقچی ان کا اسپیکر کہی سفر نہیں کر سکتے تھے
اب یہ دلے منافق طعنے دے رہے ہیں اور پھیریں لگائیں ان کے ہاں