وزیراعلی صاحبہ سے گزارش ہے کہ ستھرا پنجاب ورکر جو دورانِ ڈیوٹی حادثے کا شکار ہوا، اس کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوئیں ۔ تصویری ثبوت منسلک ہیں۔ برائے مہربانی محکمہ سوشل ویلفی��ر یا زکوٰۃ فنڈ سے اس غریب کی مالی معاونت کی جائے۔
جب تک دوبارہ صحت بحال نہیں ہوتی اس کے گھر والوں کو تنخواہ بھی دی جائے۔ شکریہ
تفصیلات درج ذیل ہیں
نام : جام عبدالممروف جھلن
متاثرہ ملازم کا رابطہ:
03061858897
ملازم: ستھرا پنجاب ایجنسی، بہاول پور
رہائشی پتہ: موضع بلاجھلن، بستی عبدالحمید نمبردار، پی او باکس گمانی شریف، تحصیل احمدپور شرقیہ، ضلع بہاول پور
@MaryamNSharif @RashidNasrulah @SuthraPunjab @CMComplaintCell
@DC_Bahawalpur
بچوں کی زندگی کو زہر آلود کرنے والے جلاد ماں باپ
ریاست کو چاہیے کہ ایسے والدین کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کریں۔ معصوم بچوں کو مضر صحت پینٹ کر کے بھیک مانگنے بھیج دیتے ہیں۔
یہ تصویر ریاض کالونی، گلی نمبر 2 بہاول پور کی ہے۔ لوگوں کو چاہیے کہ ایسے بچوں کو بھیک نہ دیں تاکہ بھیک منگوانے والوں کی حوصلہ شکنی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ گرینڈ آپریشن کرائیں۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو، پنجاب پولیس اور انٹیلیجنس بیورو کی مشترکہ ٹیمز بنا کر ان بچوں کو سرکاری تحویل میں لیں اور ان کے والدین کو گداگری کی دفعات کے تحت سزائیں دلائیں ۔
یہ معصوم بچوں پر سراسر ظلم ہے۔ امید ہے اس پر بلاتاخیر ایکشن لیا جائے گا۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SZChatthaPSP@SaimaFarooq@cpwbpunjab
یہ خوب صورت عمارت، کڈنی سینٹر بہاول پور کی ہے۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور کے اس کڈنی سینٹر میں گزشتہ تقریباً 8 سال سے لتھوٹرسپی اور پی سی این ایل کی مشینری خراب ہے لیکن یہ کے ملازمین کے پرائیویٹ کلینک پر یہ مشینیں دن رات کام کر رہی ہیں۔
وزیر اعلیٰ صاحبہ ذرا ریکارڈ چیک کریں کہ گ��شتہ 3 سال میں کتنے مریضوں کا علاج جدید طریقے سے ہوا ؟ سرکاری ہسپتال میں صرف بذریعہ چیڑ پھاڑ آپریشن کیے جارہے۔
کون لوگ ہیں جو فنڈز جاری نہیں کر رہے؟ میشنوں کو خراب کرتے ؟
کیا آپ خود اس سب کی ذمہ دار تو نہیں جو چونا، پینٹ، ماربل اور پھول پودوں کی مد میں اربوں روپے جاری کررہی ہیں لیکن ضروری مشینری کی مرمت سے غافل ہیں؟
اس علاقے کا پانی و خوراک خراب ہے تقریباً ہر گھر میں گردے، شوگر اور ہیپٹائٹس کے مریض ہیں۔
@MaryamNSharif @SaimaFarooq @CMComplaintCell @SalmanRafiquePK @KamalMQM
یہ ریلوے روڈ، احمدپور شرقیہ پر واقع اکلوتے پی ایس او پٹرول پمپ کے واش روم کی حالت ہے، وہ بھی لیڈیز واش روم کی ۔ کنڈی، صفائی اور پرائیویسی۔
بیوروکریسی صرف ان پمپس سے کمیشن و رشوت وصول کرنے اور حصہ اوپر تک پہنچانے میں مصروف، پمپ والے پیمانے اوپر نیچے کرنے اور ملاؤٹ میں مصروف۔ حکومت لیوی کے ذریعے ایف بی آر و اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے میں مصروف۔
عوام کو ملاؤٹ شدہ، کم پیمانے والا پٹرول جس کے ایک لیٹر پر 120 روپے ٹیکس ادا کیا جاتا اور بغیر کنڈی والے واش روم ؟؟
مریم صاحبہ، باقی صوبوں کا تو بیڑا غرق ہے کم ازکم پنجاب میں مہم چلائیں اور ایک ہ��تے کے اندر اندر پہلے سے موجود قوانین کی compliance یقینی بنائیں ۔ پیرا فورس، سول ڈیفنس، پنجاب پولیس، ڈی سی آفس سے لیکر میونسپل کمیٹی تک سب رشوت کے عوض ان قوانین کو بائی پاس کرنے میں سہولت کرتے ہیں۔ منجھی تھلے دانگ پھیریں۔ شکریہ
@MaryamNSharif @SaimaFarooq @CMComplaintCell @PSOPakistan
سٹیل ملز میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آئے روز لوگ زندہ جل کر ہلاک ہو جاتے اور رپورٹ تک نہیں ہوتا۔ چند دن پہلے بھی ایک ہلاکت ہوئی اور آج پھر ایک انسان جناح ہسپتال جل کر موت کا انتظار کر رہا اسے ابھی تک برن یونٹ شفٹ نہیں کیا گیا۔ آپ کے ہی ملکیتی ادارے کا متاثر ہے، کیا آپ جان بچانے میں مدد کریں گی ؟
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SalmanRafiquePK
برائے رابطہ
03047465963, Adnan
سیف سٹی اتھارٹی عوام سے جرمانے وصول کرنے کے لیے ہیں؟
موٹر سائیکل چوری ہوا، چوری کے بعد چالان وصول ہورہے، چہرہ واضح ہے نادرا ریکارڈ سے ٹریس کرکے پکڑا جاسکتا لیکن کہتے یہ چھوٹا کیس ہے، ہم نادرا والا کام نہیں کرسکتے۔
وزیراعلی صاحبہ ریکوری کرائیں۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
یہ بیوہ خاتون ہیں۔ ان ماں جی کا کہنا ہے کہ بچوں نے انہیں گھر سے نکال دیا ہے۔ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ ڈی سی ، ڈی پی او بہاولپور سے کہہ کر اس کیس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں۔ رابطہ و دیگر تفصیلات کمنٹ سیکشن میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@CMComplaintCell
پارکنگ سٹینڈ مافیا بن چکے ہیں۔ مثال بہاول پور وکٹوریہ ہسپتال ہے جہاں شام ہوتے ہی پارکنگ فیس،پرچی پر درج قیمت سے ڈبل وصولی شروع کر دی جاتی ہے۔اگر آپ کی گاڑی 5 منٹ کے لیے بھی رکی تو کم ازکم 50 روپے میں جان چھوڑتے۔ کنٹریکٹرز حکومت کی جڑیں کھود رہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
نئے میٹرز کے نام پر ٹھیکے دار اور افسران کی ملی بھگت ہے۔ صارفین کو حیلے بہانے اور دھمکا کر نیا سم میٹر خریدنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
میپکو کمپلیکس میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ سولر صارفین سے حصہ لیکر 1/2
@akleghari@MepcoA@MaryamNSharif@CMComplaintCell@MEPCOOFFICAL@NEPRA5
@pmln_org میڈم @MaryamNSharif ملتان کی ناردرن بائی پاس روڈ جو مشرقی NH5 کو ملتان شمالی بائی پاس سے گزر کر ہیڈ محمد والا مظفرگڑھ ملاتی ہے، گنجان اور مسروف سڑک ہے
مہربانی فرما کر بائی پاس چوک سے ہیڈ محمد والا تک دو رویہ کی جائے، ایک ہی سڑک ہے دونوں طرف کے لئے ، جہاں آئے روز حادثات ہوتے ہیں👇
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@OfficialDPRPP
ایسے میں کہ جب صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
میں آپ کی توجہ کباڑیہ شاپ کی طرف دلا��ا چاہتا۔
نشے کے عادی افراد گٹر کے ڈھکن اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرکے ان دکانوں پر فروخت کرتے ہیں۔
وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور میں مستحق مریضوں کو پہلے ہر ماہ، پھر ہر دو ماہ بعد مفت ویکسین دی جاتی تھی۔اس پر 6,6 ماہ کی تاریخ دی جارہی ہے۔
کیا ہی بہتر ہو کہ عمارتوں کے ساتھ ساتھ ان اہم مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر دیکھا جائے۔شکریہ
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SalmanRafiquePK
@MohsinnaqviC42@DGIPofficial
Respected Naqvi Sb
Please review this case and issue the necessary orders to the concerned official to update and resolve the issue.
Overseas Pakistanis are our ambassadors in other countries.
Thanks in anticipation.
@RanaSikandarH پروفیسرز کالونی ، بہاول چوک، بہاولپور میں واقع یہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ہے۔
سکول کے ساتھ سیوریج کے پانی کا تالاب بن چکا تھا۔ تعفن ، مچھر اور گندگی۔
کافی بار سی ایم کمپلینٹ پورٹل ، ویسٹ مینجمنٹ یہاں تک کہ سی ایم ہاؤس خط بھی لکھا۔ آخر پرائیویٹ لوگوں کو پیسے دیکر کام کرایا 1/2
ابھی اسلامیہ یونیورسٹی کے سکینڈل پر پڑی گرد صاف نہیں ہوئی تھی۔ ریاضی ڈیپارٹمنٹ، سالانہ ڈنر 2025، "ڈاکٹر حافظ فخر الدین" کی سربراہی میں یہ سب ہورہا۔
یونیورسٹی کے پاس تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں ، تعلیمی معیار بدترین۔ منشیات ، ڈانس اور بیروزگاری کا اڈا
@MaryamNSharif@hecpkofficial
@NEPRA5@akleghari@MepcoA@CMShehbaz@AliPervaiz450
ظلم کا نیا طریقہ ہے۔ آج میپکو بہاولپور گیا۔ ��ہاں کا مسئلہ یہ ہے کہ کل 25 ستمبر تک نہ بل ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوا اور نہ دفتر والے بل دے رہے تھے، کہتے کہ ویب سائٹ کا مسئلہ ہے۔
آج 26 کو بل اپ لوڈ ہوئے تو 1/2