ہم اقرار کرنے والے ہیں اقرار کرنے والا وسیع النظر ہوتا
تم انکار کرنے والے ہو اور انکار کرنے والا تنگ نظر ہوتا ہے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا کا اہم پیغام ...
Knowledge is the food of soul:
Work on yourself, be valuable and make worth of yourself, always invest your time in learning new things, different courses, and keep smiling keep growing ☺️🥀
ہمیں اللہ تعالٰی نے اگر بن مانگے نعمتیں دی ہیں تو ہمیں چاہئے کہ اللہ رب العزت کا شکر ادا کریں، ان نعمتوں کی قدردانی کریں، وقت بدلتے دیر نہیں لگا کرتی۔
(خطبات فقیر؛جلد:35،صفحہ:234)
The international community responded the voice of Brave grandson of the leader SZAB & the Son of SMBB & AAZ 👏
It is called a trusted political leader
🤝
#HopeIsBilawal 🇱🇾🙏🏻
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
میں میاں نوازشریف،آصف علی زرداری،شہبازشریف،حمزہ شہباز،PDM کی تمام قیادت اورکارکنان اوربالخصوص چودھری شجاعت کوپنجاب کی اس کامیابی پرمبارکباد پیش کرتاھوں۔چودھری شجاعت صاحب کےآج کےفیصلےنےپاکستان کےسیاسی معاشی اورجمھوری مستقبل کےلیےروشن راہ متعین کردی ھےجس پروہ خراج تحسین کےمستحق ھیں
It is enough of a lie for a man to narrate (without verifying) everything he hears.
آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ وہ جو بات سنے اس کو (بنا تصدیق ) آگے بیان کر دے- (صحیح مسلم )
ہزاروں مٹ گئے لیکن جدھر دیکھو ادھر احمد ﷺ
زوال اسمِ محمد ﷺ پر خدا آنے نہیں دیتا
کوئی رستہ نہیں ملتا کسی گستاخ کو عابی
محمدﷺ معاف کر بھی دیں خدا جانے نہیں دیتا
توہین رسالت نامنظور
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے
اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
فاصلوں کو تکلف ہیں ہم سے اگر
ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں
#شہرِ_جاناںﷺ❤
اگر آپ میری فرینڈ لسٹ میں ہیں اور کسی بھی طرح مسجد نبوی کے احاطے میں ہونے والی نعرے بازی کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں یا اسے عوامی ردعمل کہہ رہے ہیں یا کوئی بھی اور جواز پیش کر رہے ہیں تو مجھے انفالو کر دیں۔
ریاستِ مدینہ سے پہلے احترامِ مدینہ سیکھ لیں
🙏🙏
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور