@geonews_urdu اس سے بڑا مسئلہ تو وہ تھا جس پر جیو معافی مانگ کر واپس آیا تھا۔ اصول تو پھر ایک جیسا ہوگا
رولنگ ایلیٹ تھی تو چینل 15 دن بعد واپس آ گیا
ماڑا بندا ہوتا ساری عمر جیل میں سڑ جاتا۔
انڈیا کے نوجوانوں کی ساری بات ایجوکیشن ریفارم پر ہے وہاں پر وہ کسی بھی سیاسی پارٹی کی بات نہیں کر رہے، ایک بندے نے بھی نہیں بولا کہ اگر فلاں پارٹی حکومت میں ہوتی تو یہ نہ ہوتا، مطلب وہ سسٹم کو ٹھیک کرنے پر یقین رکھتے ہیں جو ان کے سیاسی شعور کی پختگی کو ظاہر کرتا ہے
وفاقی حکومت کے پاس تیس ہزار سرکاری گاڑیاں ہیں آڈیٹر جنرل رپورٹ کے مطابق۔
تیس ہزار گاڑیوں میں ماہانہ تقریبا 60 لاکھ لیٹر تیل فری پھوکا جاتا ہے جسکی قیمت 1.98 ارب ماہانہ اور سالانہ 23 ارب روپے۔
لیکن اس فرعون حکومت نے نوچنا تو بس غریب مزدور دیہاڑی دار 20/30 ہزار ماہانہ والے کو😢💔
الیکشن جیتنے کیلئے پنجاب کے عوام کا پیسہ سیاسی رشوت کے طور پر کشمیر پر لگایا گیا
وجہ؟
اتنا پانی نہیں تھا کہ اپنے بل بوتے پر الیکشن جیت سکتے؟
بےشرم خاندان
پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے سب سے قابل ترس اور قابل رحم وہ باکمال لوگ ہیں جن کی پریشانی کا سبب ملکی حالات سے زیادہ یہ ہے کہ اب ان کی پسند کی حکمران جماعت کو ووٹ کیسے ملیں گے۔ عزت نفس کی ایسی نیلامی سر بازار بھی نہیں ہوتی۔
سبزی اور فروٹ والے تو روزانہ کی ریٹ لسٹ لگاتے نہیں اور چونکہ گاہکوں کو روزانہ کی نئی قیمتوں کا پتہ نہیں ہوتا تو اپنی مرضی کی قیمتوں پہ پھل سبزیاں بیچتے ہیں. اب پٹرول پمپس والے بھی یہی نئی لوٹ مار شروع کردینگے. اس حکومت کو پاگل خانے بھیجنے کا وقت آچکا ہے. حد ہے !
اختلاف کی بھی کچھ حدودوقیود ہوتی ہیں،ن لیگی کی بورڈ وارئیرزوہ وقت یادکریں جب ن لیگ کی سانس لینا بندتھی اور دوسرے سوراخ بھی،
تبھی مولانانےوہ سارےسوراخ کھولے،پھر الیکشن کےبعدن لیگ نے اپنااصلی چہرہ دکھایا اور مولانا کو اٹھا کر پھینک دیا۔ اور اب ٹرولز وہی کررہے جو پی ٹی آئی کرتی تھی۔