بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔
قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں پاکستان کے تمام بلے باز غیر ذمہ دارانہ طریقے سے آوٹ ہوئے، صرف کپتان سرفراز احمد نے آوٹ ہونے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا.
یحییٰ حسینی.. جیو سپورٹس