اسلامی دنیاکےسب سےتجربہ کار اور کامیاب سیاستدان کا بھی بالکل اسی قسم کےمسائل سےسابقہ رہا جن کاسامنا آج میری حکومت کو ہے۔انکی راہ میں بھی وہی سیاسی مافیا حائل ہوا جس نے اداروں کی تباہی کے ذریعے ملائشیاء کوقرض کی دلدل میں دھنسایا اور اسکا دیوالیہ نکال دیا۔ https://t.co/MOoDIzQBb2