نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ (بخاری،۶۷۸)
🚧 ہیوی ٹریفک حادثات اور ای چالان کی لوٹ مار کے خلاف دھرنا! 🚧
قیمتی انسانی جانوں کے مسلسل ضیاع اور ای چالان کے نام پر ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف
جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے پُرامن دھرنا کا اعلان۔
📅 تاریخ: ہفتہ 13 دسمبر 2025
🕔 وقت: شام 5 بجے
#مافیازکےخلاف_کراچی_دھرنا